بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
’گوانتاناموبے میں تشدد کیا گیا‘

ایک مقدمہ کی سماعت کی نگرانی کرنے والے افسر کا کہنا کہ امریکی ایجنٹوں نے ملزم پر تشدد کیا تھا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
فرانس میں مسلم، یہودی تناؤ

غزہ میں لڑائی کی وجہ سے فرانس میں بڑی تعداد میں مسلمانوں اور یہودی برادری میں تناؤ بڑھ گیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
قتل سے سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام

سری لنکن حکومت کا حزبِ مخالف پر لاسانتھا وکرماتنگے کے قتل کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کا الزام۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
یاہو کی نئی چیف ایگزیکٹو

یاہو انٹرنیٹ ایکسپلورر نے سلیکون ویلی کی تجربہ کار خاتون کیرل بارٹز کو نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
چین:قریباً تیس کروڑ نیٹ صارفین

ایک جائزے کے مطابق چین میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 298 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ونڈوز 7 اب سب کے لیے‘

مائیکروسافٹ نے 'ونڈوز7' کے تجرباتی ورژن کی مقبولیت کے بعد اسے محدود تعداد میں ریلیز کرنے کا ارادہ بدل دیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ویڈیوگیمز میں بڑھتی دلچسپی

ایکٹویژن کمپنی کے سربراہ نے کہا کہ ویڈیو گیمز جلد ہی تفریح کے تمام دیگر ذرائع کو پیچھے چھوڑ دے گا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما کی تقریب، شوبز ستارے بےتاب

بیونسی اور بونو سمیت شوبز کے کئی بڑے نام امریکی صدر کے جشنِ حلف برداری میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کے چار ایوارڈ

گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم 'سلم ڈاگ ملینیئر' نے بہترین فلم سمیت چار ایوارڈ جیت لیے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بھارتی فلمیں: پابندی زیرِغور نہیں

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی کی تجویز زیرِ غور نہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ہم پاگل ہیں چریا نہیں‘

پاکستان میں جب بھی آئی ایس آئی کا نیا چیف بنتا ہے تو دفاعی مبصر ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ وہ ایک پروفیشنل سولجر ہیں لیکن ۔۔۔۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اسرائیلی کیوں سمجھتے ہیں کہ جنگ جائز ہے؟

اسرائیلی کیوں یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جائز جنگ لڑ رہے ہیں اور دنیا کے دیگر حصوں میں لوگ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ یہ جائز جنگ نہیں ہے؟

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’میرا قاتل جان لے کہ میں بزدل نہیں ہوں‘

اپنے قتل سے چند روز پہلے صحافی لسانتھا نے ایک اداریے میں اپنے قتل کی پیش گوئی کی تھی۔

More...
 
Top