بیوی سے محبت

عسکری نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 30, 2013

  1. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    شادی کے پہلے ہی دن سوری رات اگر بلی نہیں ماری توپھر ساری زندگی خوار ہی رہے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    بچپن میں دیکھی تھیں۔ ابھی بھی ویسی ہی ہونی ہیں :D ہے نا ہے نا
     
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    گُڈ ۔۔ عسکری طبعیت ٹھیک ہے نا ؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    آپ کا جواب درست ہے ،،،،تالیاں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بٹیا سدا ہنستی مسکراتی رہو آمین ۔
    واقعی آپ نے درست کہا ۔
    آپ کی بھابھی نے بھی بہت مہارت و سلیقے سے بنا کسی شکوہ و شکایت کے مجھ جیسے وگڑے تگڑے آوارہ بدنام کو تیر کی طرح سیدھا کر دیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اوہ اچھا اس کی اور میری ملا کے۔ میں سمجھا کہ میں نے دس روپے کی دعا کرنے کہ کہا تھا یہ ہزار روپے والی دعا شاید بونس میں کر دی گئی۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    وہاں تو بھابیاں سازشوں میں مصروف و مشغول و مشکوک نظر آتی ہیں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    50 یا 60 سال قبل ایسا بیویاں ملنے کا امکان تھا ڈپٹی نذیراحمد کے ناول کی اصغری سی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا تو تم 50 یا 60 سال سے ایسی بیوی کی تلاش میں اب تک کنوارے بیٹھے ہو۔ زبیر آج "کھولا" ہے تم نے راز۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اس بات پہ منحصر ہے کہ آپ کتنے پیسوں کی شاپنگ کروا سکتے ہیں :D
    عسکری آپ کا جیسا دل چاہے ویسے رکھ کے دیکھ لیں۔ شادی کا تجربہ کریں گے تو سیکھیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  11. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    عسکری بھیا کو اب ڈرائیں تو نہ ۔۔۔ہم تو اُنہیں حوصلہ دے رہی ہیں :p
     
  12. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    تم میرامنہ مت کھولواؤتو ہی اچھا ہے - اور میں کوئی انتظارشظار نہیں کررہا :atwitsend:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    بچے پالنے اور خاوند پالنے میں یہ فرق ہے کہ بچوں کو سمجھانا مشکل ہوتا ہے اور خاوند کو سمجھنا -

    بچے گھر سے باہر جائیں تو ان کے راستہ بھولنے کا اتنا ڈر نہیں ہوتا جتنا خاوند باہر جائے تو اس کا ہوتا ہے -

    بچوں کا احترام ہمارے ہاں زیادہ ہوتا ہے -

    آج ہم اتنا خدا کے آگے نہیں جھکتے جتنا بچوں کے آگے جھکتے ہیں -
    آپ جھکے بغیر تو انھیں تھپڑ بھی نہیں مار سکتے -

    دنیا میں جنت بنانے کی پہلی کوشش شداد نے نہیں کی ، بیوی نے کی کہ وہ جنت کو گھر نہ بنا سکی تو گھر کو جنت بنانے کی کوشش کرنے لگی -

    گھر وہ سلطنت ہے جس کی حکمران بیوی اور عوام خاوند ہوتا ہے -

    خاوند کو عوام شاید اس لیے کہتے ہیں کہ عوام کا جب دل چاہے اپنا نیا حکمران منتخب کر لیتی ہے -

    اچھا خاوند وہ ہوتا ہے جو وہ کہے جو بیوی سننا چاہتی ہے -

    اور اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو وہ سنے جو اس کا خاوند نہیں کہنا چاہتا -

    خاوند کی ایک بات میں کئی مطالب اور بیوی کی ایک بات میں کئی مطالبات ہوتے ہیں -

    بیوی نوجوانی میں آیا ، ذرا عمر ڈھلے تو ساتھی اور بڑھاپے میں خاوند کی نرس ہوتی ہے

    از ڈاکٹر یونس بٹ شیطانیاں صفحہ ٢
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  14. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    مگر اس مخلوق نے خوش نہیں ہونا کبھی:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب میں اور کیا وضاحت کروں :rollingonthefloor:
     
  16. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    مسئلہ محبت کا نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ آپکو وقتاّ فوقتاّ، گاہے بگاہے، بلکہ تقریباّ روزانہ ہی بیوی کو یہ یقین دلانا ہوگا کہ :
    مجھ کو تو اس جہان میں، صرف تجھی سے عشق ہے​
    یا میرا امتحان لے، یا میرا اعتبار کر۔۔۔۔۔:angel:
    بیوی کو چونکہ یہ یقین نہیں آتا کہ آپ اب بھی اس سے محبت کرتے ہیں یا اسی کا دم بھرتے ہیں، چنانچہ مختلف قسم کےامتحانوں اور خاموش تجربات کیلئے خود کوتیار رکھنا چاہئیے۔۔۔ویسے تیار رہیں یا نہ رہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ نتیجے پر وہ پہلے ہی پہنچ چکی ہوتی ہیں۔ :cry::rolleyes::cry2::D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یعنی بیوی نہ ہوئی پوری امریکہ ہوگئی نتیجے خودہی اخذ کرکے کاروائی شروع :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. ام احسن

    ام احسن محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    میاں بیوی کی محبت خدا کی دین ہوتی ہے ،یہ محبت و موادت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی تناور درخت بن جاتی ہے۔معاشی فکر محبت کو کم نہیں کرتی بلکہ پختہ کر دیتی ہے،بسا اوقات انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ وقت کے ساتھ یہ محبت ماند پڑ رہی ہے مگر در حقیقت ایسا ہوتا نہیں۔بچوں کی پرورش ،آزمائشوں ،مشکلات اور روز و شب کے جھمیلوں سے گرز کر ہی یہ روحانی درجے تک پہنچتی ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. اشفاق احمد

    اشفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    115
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھیا جی محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو خرچ کرنے سے بڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    روزمرہ معاملات میں کچھ تو تکار یا اختلاف کو محبت کا خاتمہ نہیں گردانا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔
    شادی کے بعد محبت ختم نہیں ہوتی بلکہ برداشت کے محلول میں گندھ کر دو آتشہ ہو جاتی ہے اس لیے ذرا کو تیکھی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
    بیوی سے بڑھ کر محبوبہ کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔۔ہاں خود سپردگی اور معاملات سپردگی میں کچھ ناگزیر تبدیلیاں ضرور آتی ہیں۔۔۔۔۔
    اور یہی تبدیلیاں ہی تو زندگی کا حسن ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عادل نذیر

    عادل نذیر محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Spain
    موڈ:
    Busy
    یہ سوال اس لیے کیا گیا ہیں کیوں کے بھائی جان کے ساتھ یہ ہورہا ہیں ہاہا
     

اس صفحے کی تشہیر