بیوی سے محبت

شمشاد

لائبریرین
عسکری بھائی
آپ ایویں کی ٹینشن لیتے رہتے ہو۔۔ کچھ نہیں ہوتا۔۔ آپ کی لائف پارٹنر بہت اچھی، بہت محبت کرنے والی ہوں گی ان شاءاللہ۔۔۔ آپ جیسا ان کے ساتھ رہیں گے ۔۔ ویسا ہی وہ ہوں گی۔۔ کیونکہ اللہ میاں نے کہا ہے ناں کہ نیک مرد کے لیے نیک بیوی اور برے کے لیے بری۔۔۔ تو کاہے کی ٹینشن۔۔۔ آپ خود اچھے رہیے بس۔۔ اللہ آپ کے حق میں اچھا کرے گا۔۔۔ ۔ ویسے سوری جن انکلز اور بھیازز کو لگتا ہے کہ بیویاں سر درد ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ وہ ذرا خود پر ایک نظر ڈال لیں کہ کس وجہ سے اللہ نے ان کو یہ سزا دی ہے :)
یہ عسکری ٹینشن نہیں لیتا چسکے لیتا ہے اس دھاگے میں مراسلے لکھ لکھ کر اور اراکین کے مراسلے پڑھ پڑھ کر۔
 

ام اریبہ

محفلین
sabar-jpg.72931
 
Top