شمشاد
لائبریرین
عطا اللہ صاحب آپ کو تو حرف "ز" سے شعر دینا تھا، آپ نے حرف "ر" سے شعر دیا ہے۔رکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑک
حیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں
حیرت الہ آبادی
زندگی کیا ہے آج اسے اے دوست
سوچ لیں اور اداس ہو جائیں
(فراق گورکھپوری)
عطا اللہ صاحب آپ کو تو حرف "ز" سے شعر دینا تھا، آپ نے حرف "ر" سے شعر دیا ہے۔رکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑک
حیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں
حیرت الہ آبادی
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتارکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑک
حیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں
حیرت الہ آبادی
حرف آخر سے شعر لکھنا تھا مگر میں الٹ چل رہا ہوںعطا اللہ صاحب آپ کو تو حرف "ز" سے شعر دینا تھا، آپ نے حرف "ر" سے شعر دیا ہے۔
زندگی کیا ہے آج اسے اے دوست
سوچ لیں اور اداس ہو جائیں
(فراق گورکھپوری)
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکنیسین پڑھ رہیے ہیں فرشتے بھی میرے ساتھ
اف کون ہو رہا ہے جدا مجھ سے آج یہ
عظیم
یک نگاہ صاف صد آئینہ تاثیر ہےہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
(چچا)
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںبسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
(چچا)