--- اے شہسوار حُسن یہ دل ہے یہ میرا دل ، یہ تیری سر زمیں ہے قدم ناز سے اٹھا --- - عبید اللہ علیم -
ماسٹر محفلین جنوری 28، 2011 #201 --- اے شہسوار حُسن یہ دل ہے یہ میرا دل ، یہ تیری سر زمیں ہے قدم ناز سے اٹھا --- - عبید اللہ علیم -
مقدس لائبریرین جون 6، 2011 #202 اتری مری زمیں پہ نہ امید کی کرن تاریک رات سر پہ بہت سرگراں رہی خالد علیم
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #203 شکریہ مقدس کہ اس دھاگے کو زندگی بخشی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا (چچا)
شکریہ مقدس کہ اس دھاگے کو زندگی بخشی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا (چچا)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #204 اک تیرا دھیان سفر میں نہیں رکنے دیتا یوں تو ہر گام پہ رستے میں شجر آتا ہے سلیم فوز اگلا شعر " ی " سے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #205 یاں تک نہ دل آزارِ خلائق ہو کہ کوئی مَل کر لہو منھ سے صفِ محشر میں در آئے (سودا)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #206 یہ تو بجا کہ ذوقِ سفر ہے ثبوتِ زیست اس دشت میں سموم و صبا دیکھ کر چلو احسان دانش اگلا شعر "و" سے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #207 وہ صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیں اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #208 نہ صاحبانِ جنوں ہیں نہ اہل کشف وکمال ہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی عبید اللہ علیم اب پھر " ی " سے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #209 یکرنگ نے تلاش کیا ہے بہت ولے مظہر سا اس جہاں میں کوئی میرزا نہیں (غلام مصطفٰے خان یکرنگؔ)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #210 نگاہِ شوق سرِ بزم بے حجاب نہ ہو وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں فیض احمد فیض اگلا شعر " ن " سے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #211 نہ تھا آزردہ دل کنعاں سے یوسف ڈرا تھا خواب میں اخواں سے یوسف (محمد شاکر ناجی)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #212 نئے نئے ہیںعزائم نئی نئی ہے تلاش جمال دوست سے دل مطمئن کہاں ہے ابھی قابل اجمیری اگلا شعر " ی " سے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #213 راجہ صاحب آپ کو تو حرف ‘ف‘ سے شعر دینا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو قاصد وعدہ کرتا ہے جو پرسوں کا کہ پھر آوے کبوتر پھر نہیں آتا گلی اس کی سیتی برسوں (محمد احسن احسنؔ)
راجہ صاحب آپ کو تو حرف ‘ف‘ سے شعر دینا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو قاصد وعدہ کرتا ہے جو پرسوں کا کہ پھر آوے کبوتر پھر نہیں آتا گلی اس کی سیتی برسوں (محمد احسن احسنؔ)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #214 شمشاد نے کہا: راجہ صاحب آپ کو تو حرف ‘ف‘ سے شعر دینا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو قاصد وعدہ کرتا ہے جو پرسوں کا کہ پھر آوے کبوتر پھر نہیں آتا گلی اس کی سیتی برسوں (محمد احسن احسنؔ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید خیال نہیں رہا تھا ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے مومن
شمشاد نے کہا: راجہ صاحب آپ کو تو حرف ‘ف‘ سے شعر دینا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو قاصد وعدہ کرتا ہے جو پرسوں کا کہ پھر آوے کبوتر پھر نہیں آتا گلی اس کی سیتی برسوں (محمد احسن احسنؔ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید خیال نہیں رہا تھا ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے مومن
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #215 یہی مضمونِ خط ہے احسن اللہ کہ حُسنِ خوبرو یاں عارضی ہے (محمد احسن احسنؔ)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #216 یہی دن تھے یہی عالم تھا بجلی ٹوٹ پڑنے کا چمن کی خیر ہو یا رب ہنسی پھولوںکو آئی ہے نامعلوم
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #217 یو قاصد وعدہ کرتا ہے جو پرسوں کا کہ پھر آوے کبوتر پھر نہیں آتا گلی اس کی سیتی برسوں (محمد احسن احسنؔ)
یو قاصد وعدہ کرتا ہے جو پرسوں کا کہ پھر آوے کبوتر پھر نہیں آتا گلی اس کی سیتی برسوں (محمد احسن احسنؔ)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #218 نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں اقبال اب ن سے
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #219 نہ تھا آزردہ دل کنعاں سے یوسف ڈرا تھا خواب میں اخواں سے یوسف (محمد شاکر ناجیؔ)
ر راجہ صاحب محفلین جون 6، 2011 #220 فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے میں مسجودِ ملائک ہوں، مجھے انساں ہی رہنے دو نامعلوم