بہت ہی حیرت کی بات ہے

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:aadab:

اس بار میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اگزیم کی تیاری میں تن من دھن :lol: لگا رہی ہوں ، کہ میرا بہترین فیوچر اسی سے وابستہ ہے ۔ اس لئے سوچا ادھر ادھر ذرا کم دھیان دوں اور سیریس ہوکے کتابیں چاٹ لوں :) ، میرے لئے دعا کئجیے گا چھوٹے بھیا اس بار بات بہت بڑی ہے میرے لئے مجھے کامیابی چاھئیے ۔ :chill:

ننھی
میں Waltham Forest میں آیا ہوں ۔ آگر ٹیوٹر کی ضرورت ہو تو آجاؤوں۔
:lol:


میں والتھم میں نہیں ساوتھ اینڈ میں ہوں بھیا ، 8) اور ٹیوٹر کی اس لئے ضرورت نہیں کہ تقریبا کورس ختم ہے بس اک آخری اگزیم ہے جو دو ہفتوں میں قریب آرہا ہے :? :( اس لئے میں چاہتی ہوں کہ یہاں مجھے زیادہ یاد نہ کیا جائے تو میں آرام سے پڑھ لوں ۔، ورنہ تانک جھانک کرتی میں ادھر تک آجاتی ہوں تو آپ سب سے گپوں میں لگ جاتی ہوں ۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
لیں‌ جی۔ یہ کیا بات ہوئی۔ انٹرنیٹ کٹوا دیں، یا کسی چھوٹے تارے کی ڈیوٹی لگا دیں جو آپ کی “بےبی سِٹنگ“ کیا کریں :D
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:aadab:

اس بار میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اگزیم کی تیاری میں تن من دھن :lol: لگا رہی ہوں ، کہ میرا بہترین فیوچر اسی سے وابستہ ہے ۔ اس لئے سوچا ادھر ادھر ذرا کم دھیان دوں اور سیریس ہوکے کتابیں چاٹ لوں :) ، میرے لئے دعا کئجیے گا چھوٹے بھیا اس بار بات بہت بڑی ہے میرے لئے مجھے کامیابی چاھئیے ۔ :chill:

ننھی
میں Waltham Forest میں آیا ہوں ۔ آگر ٹیوٹر کی ضرورت ہو تو آجاؤوں۔
:lol:


میں والتھم میں نہیں ساوتھ اینڈ میں ہوں بھیا ، 8) اور ٹیوٹر کی اس لئے ضرورت نہیں کہ تقریبا کورس ختم ہے بس اک آخری اگزیم ہے جو دو ہفتوں میں قریب آرہا ہے :? :( اس لئے میں چاہتی ہوں کہ یہاں مجھے زیادہ یاد نہ کیا جائے تو میں آرام سے پڑھ لوں ۔، ورنہ تانک جھانک کرتی میں ادھر تک آجاتی ہوں تو آپ سب سے گپوں میں لگ جاتی ہوں ۔ :(

ننھی منی
مٹھائ کھالو۔
میں Whipps cross Hospital جارہاہوں پھر اس کے Battersea اور پھر سن ڈے کی صبح واپس لاس انجیلس ۔انبالہ کی دوکانیں ہر طرف ہیں ۔کس میں آرڈر دے کر جاؤں۔ تم بعد میں پِک کرلینا- کیا یہ والا قریب ہے۔؟
AMBALA SWEET CENTER 112 Drummond Street LONDON
:lol: :lol:

امبالا کی مجھے جو قریب پڑتیں ہیں وہ اک امبالا ‘ ہو سٹریٹ کی ہے ۔ دوسری امبالا لیٹن سٹون کی ہے تیسری گرین سٹریٹ کی ہے ۔
آپ ویپس کراس ہوسپیٹل میں کیا کر رہے ہیں ؟ وہ بھی بہت دور نہیں ہے ۔ :p آنے سے کچھ دن بتایا ہوتا تو میں لگے ہاتھوں مٹھائی :lol: تو ضرور ہی وصول لیتی ۔ اب کل تو سنڈے ہے ۔ چلئیے پھر کبھی سہی ۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
لیں‌ جی۔ یہ کیا بات ہوئی۔ انٹرنیٹ کٹوا دیں، یا کسی چھوٹے تارے کی ڈیوٹی لگا دیں جو آپ کی “بےبی سِٹنگ“ کیا کریں :D



:lol: مجھے ڈانٹ پڑ جاتی ہے تاروں سے امی ۔ آپ کیوں ادھر ادھر گپوں میں وقت ضائع کرتی ہیں اس سے تو آپ نے اپنے ٹیسٹ کی تیاری کر لینی تھی ۔ :lol:
سٹڈی میں کمپوٹر پر ہی زیادہ کرتی ہوں چھوٹے بھیا سی ۔ ڈی پر ،۔
تو جیسے ہی کمپیوٹر آن کرتی ہوں عادت سے مجبور آجاتی ہوں :?
واقعی مجھے بھی ڈانٹنے ڈپٹنے کو کوئی نہیں تو من مانیاں چلتیں ہیں :oops:
ابھی چلتی ہوں کل سے نہیں آتی کہ چھٹی ختم ہوئی :lol:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پیارے دوستو، میرے ذہن “شریف“ میں کچھ سوالات ہیں۔۔۔

کیا کسی کو اندازہ ہے کہ فرزانہ صاحبہ کتنے دنوں‌سے نہیں‌ آرہیں؟ چوبیس جولائی کو ان کا آخری پیغام اس محفل پر تھا، جب حکیم صاحب کے درجات بلند ہوئے تھے۔ اب اس واقعے کو کل ایک ماہ اور ایک ہفتے سے زائد ہو چکا ہے۔ کیا کسی نے بھی انہیں مٍس نہیں کیا؟ یا انہیں یاد نہیں ‌کیا؟ کسی نے یہ سوچنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ہماری ایک رکن جو اتنی اچھی ساتھی اور دوست ہیں، اتنی مشہور ہستی بھی ہیں، وہ اگر نہیں آرہیں تو کیوں‌نہیں آرہیں؟کیا میں ہی وہ واحد رکن ہوں‌ جو ان کی غیر موجودگی کو محسوس کرتا ہے؟ :roll:

اسی طرح محب کو خاموش ہوئے کتنے دن ہو چکے ہیں، کوئی شاید نہ جانتا ہو۔ میں کیلکولیٹ کر رہا ہوں۔ پر کیا صرف میں ہی کیلکولیٹ کر رہا ہوں؟ کیا کسی کو اس بات سے غرض نہیں ہے کہ ہمارا وہ دوست جو ہر وقت نہ صرف خود چہکتا تھا، بلکہ دوسروں‌کو بھی چہکنے پر مجبور کرتا تھا، وہ کیوں‌ چپ ہے؟ جس کے دم قدم سے لائبریری کی رونقیں تھیں، وہ خود بے رونق ہو چکا ہے؟

سارہ خان بہت دن سے غائب تھیں، کسی نے جھوٹے منہ نہیں‌ پوچھا۔ آج باجو نے بتایا کہ ان کے پی سی کا مسئلہ تھا۔ شاید وہ بھی کوئی اہم ہستی نہیں تھیں

جیہ کتنے دن سے غائب تھیں، کیا کسی نے احساس کیا؟ وہ بیمار تھیں، لیکن کسی کو کوئی پتہ نہیں

ماوراء‌ کو چپ یا سنجیدہ ہوئے کتنا عرصہ ہو چکا ہے؟ اس کا کسی کو کوئی اندازہ؟

کچھ عرصہ پہلے تک فرزوق بھائی ایک دم غائب ہو گئے تھے، کیا کسی کو اس کی فکر ہوئی؟ اگر وہ آئے تو کسی نے ان سے جھوٹے منہ ہی پوچھا کہ بھی کیا ہوا، کہاں گم ہیں؟

ڈاکٹر عباس drabbas بھائی کئی دنوں سے غائب تھے، کسی کو ان کی کمی یا ان کے معصوم پیغامات کی کمی محسوس ہوئی؟ شاید نہیں
رضوان بھائی کی شان میں‌کچھ کہنے کے الفاظ نہیں ہیں‌میرے پاس

پر میں یہ سب باتیں‌کیوں کر رہا ہوں۔ جبکہ کسی نے اس کو سننا یا پڑھنا ہی نہیں؟ شاید خود کلامی میری عادت بن گئی ہے
قیصرانی بھائی آپ کی بات بلکل بجا ھے۔اگرچہ نیٹ کی دنیا میں ، ھیں کواکب کچھ ،نظر آتے ھیں کچھ،لیکن اردو محفل کے بارے میں میرا خیال ھے کہ اکثر ممبران قابل بھروسہ ھیں۔آپ نے مجھے زپ کیا تھا اور میں نے پہلی فرصت میں آپ کو لکھا۔لیکن یہ دھاگا آج ھی میری نظر سے گزرا ۔
بحرحال ھمیں الک دوسرے کی خیر خیریت پوچھتے رھنا چاھیے
ویسے آپ ذہن “شریف“ کے ساتھ ذہن ِلطیف کے بھی مالک ھیں جبھی تو دوسروں کا اتنا خیال رکھتے ھیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ہماری باس صاحبہ یعنی کہ سیدہ شگفتہ صاحبہ ایک دم ہی چپ ہو گئی ہیں۔ کسی دوست کو کوئی معلومات ہو ان کے بارے میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں ہر رکن کو اپنے ساتھی اراکین کا خیال رکھنا چاہیے اور گاہے بگاہے غیرحاضر اراکین کا ذکر کرتے رہنا چاہیے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست کہا آپ نے۔ پہلے آپ تھے تو یاد کر لیتے تھے دوستوں کو، مگر آپ کے جانے کے بعد تو یہ سلسلہ بالکل ہی منقطع ہو کر رہ گیا تھا :(
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب گاہے بگاہے غیرحاضر اراکین کو یاد کرتے رہیں گے۔ اگر کسی کو کسی کا پتہ ہو تو ہو سکتا ہے اسی بہانے وہ پھر آ جائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انشاءاللہ یہ اچھا آئیڈیا ہے۔ اس طرح دوستوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی رہے گی کہ ان کی غیر موجودگی کو محسوس کیا جا رہا ہے
 
Top