بہت ہی حیرت کی بات ہے

شمشاد

لائبریرین
چلو اچھا ہے پولیس والی کاروائی تم یہاں کر لیا کرو۔

امن آتی رہتی ہے۔
ثناء اللہ بھائی کی شادی ہو چکی ہے۔
رضوان جلد ہی واپس آ جائیں گے۔

باقی اراکین کا بھی کھوج لگاؤ۔
 
Top