بہت ہی حیرت کی بات ہے

شمشاد

لائبریرین
ایک ثناء اللہ صاحب تھے، شادی کے بعد ایسے گئے کہ پلٹ کر خبر ہی نہ لی، اب تو ان کی شادی کی سالگرہ آنے والی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی ثناء اللہ واقعی ایسے غائب ہوئے ہیں‌ جیسے ان کی شادی سے قبل ان کے غائب ہونے کی پیشین گوئی کی گئی تھی :oops:
 

پاکستانی

محفلین
ظفری نے کہا:
“ پاکستانی بھائی “ کا پتا لگائیں دوستو ۔۔ کہاں ہیں وہ آج کل کہ کافی دن ہوگئے محفل پر نظر نہیں آئے ۔ ویسے اگر وہ یہ پیغام خود پڑھیں تو یہاں محفل پر آجائیں ، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ :wink:

یاد کرنے کا بہت شکریہ ظفری بھائی
آپ نے شاید غور نہیں کیا کہ میری روزانہ کی حاضری لگ رہی ہے یہ اور بات ہے کہ چند ایک مصروفیت کے باعث محفل میں حصہ نہیں لے پا رہا۔
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بھائی ثناء اللہ واقعی ایسے غائب ہوئے ہیں‌ جیسے ان کی شادی سے قبل ان کے غائب ہونے کی پیشین گوئی کی گئی تھی :oops:
شادی کے پہلے سال بیوی بہت خدمت کرتی ہے اور دوسرے سال ۔۔۔۔۔۔ یہاں سبھی سمجھدار لوگ ہیں
سالگرہ کے بعد ان کی آنیاں دیکھیئے گا۔
 

پاکستانی

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
پردیسی بھی عرصے سے غائب ہیں۔ کوئی نیا سانچہ بھی نہیں دیا بہت دن سے۔

31 جنوری کو اردو میں ویب سائٹ بنانے کا ساتواں سانچہ انہوں نے پیش کیا تھا مگر محفل پر نہیں اردو ہوم ڈاٹ کوم پر
ان کی آخری حاضری شاید 3 نومبر 2006 کی تھی۔
 

ظفری

لائبریرین
فریب بھائی کے بارے میں‌ تو واقعی تشویش ہے کیونکہ رضوان بتا کر گئے ہیں کہ وہ اس محفل کے پریڈ کچھ دنوں‌ تک گول کریں گے ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
جناب آپ نے کیا کبھی اسکول اور کالج سے کوئی پریڈ ) Period) گول نہیں‌ کیا ۔۔۔۔ کیا ۔ ؟‌ :wink:
 

ماہ وش

محفلین
درست بلکہ بجا بجا کر فرمایا کیونکہ تم تو لا علاج ہو چکے ہو ،، حکیم گوڑے والا بھی تم کو جواب دے چکا اب تو :wink:
 
Top