تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

سیما علی

لائبریرین
جی بھیا کبھی کبھی خوشامد کرکے آپکے بھائی کا فون مانگ لیتے ہیں تو دس باتیں اردو محفل کی شان میں سننا پڑتیں ہیں
اور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 
Top