تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں! کاش آپ نے اس لڑی کے عنوان میں اختصار کا ذکر خیر نہ کیا ہوتا!!
ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں۔
اس کاش کو ہونٹوں ہی میں دبا کر گنگنائیے
ہونٹوں میں کوئی بات میں دبا کے چلی آئی 😂
 
Top