تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

بند میں ایک ہی stack بنتا ہے۔ جبکہ دوسری میں ہر کارڈ کے اپنے چھوٹے چھوٹے stacks بنتے ہیں، جیسے نہلے کا الگ، دہلے کا الگ۔
زیادہ مستعمل بند ڈکیتی ہے۔
ہاں جی ہم بھی ایک ہی stack والی کھیلتے ہیں۔ یعنی بند۔ اب رنگ والی پہ بھی ذرا چندے آفتاب ڈالیے تاکہ پتہ لگے وہ بھی ہمیں پتہ ہی نہ ہو!
 
Top