محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
وہ تو یاد ہے کہ چھٹی والے دن ہم سب کزنز تاش کھیلا کرتے تھے۔ لیکن آگے کیا۔قہقوں سے خوف؟
ہو ہو ہو۔۔۔ ہا ہا ہا
کزنز۔۔۔ چھٹی۔۔۔ بازی
وہ تو یاد ہے کہ چھٹی والے دن ہم سب کزنز تاش کھیلا کرتے تھے۔ لیکن آگے کیا۔قہقوں سے خوف؟
ہو ہو ہو۔۔۔ ہا ہا ہا
کزنز۔۔۔ چھٹی۔۔۔ بازی
ہم زیادہ تر رنگ کھیلتے ہیں وہ بھی مختلف ٹائپ کے۔۔ ڈکیتی اور ایک اور کھیل ہے جس کا سرائیکی نام ہے بَڑھا، باقی زبانوں میں کیا کہتے ہیں، پتا نہیںایک کا نام غالبا 28J ہے۔
دوسرے کا نام اردو میں ڈکیتی ہے۔
زیادہ تر یہ دونوں۔ اور آپ سب بھی بتائیں کہ تاش بھی علاقائی ہے؟
رنگ کھیلنا، یعنی؟ہم زیادہ تر رنگ کھیلتے ہیں وہ بھی مختلف ٹائپ کے۔۔ ڈکیتی اور ایک اور کھیل ہے جس کا سرائیکی نام ہے بَڑھا، باقی زبانوں میں کیا کہتے ہیں، پتا نہیں
جسے عموماً کورٹ پیس بھی کہا جاتا ہےرنگ کھیلنا، یعنی؟
اخبار میں اشتہار دیئے بغیر نام کی تبدیلی قابلِ قبول نہ ہو گی۔شیریں شیریں نہ رہی فرہاد فرہاد نہ رہا وغیرہ
پچھلے اشتہار پہ (olx) ریسپانس آ جائے پھر اگلے کا سوچیں گے!اخبار میں اشتہار دیئے بغیر نام کی تبدیلی قابلِ قبول نہ ہو گی۔
تو آپ کی بس وہی بات یاد آئی جب آ پ سے پوچھا کہ پیسوں کے ساتھ کھیلتے ہیں تو ہماری خوب کلاس لی۔ بس وہی قہقہے لوٹ آئے کہ آپ کو تو ڈانٹنا بھی نہیں آتاوہ تو یاد ہے کہ چھٹی والے دن ہم سب کزنز تاش کھیلا کرتے تھے۔ لیکن آگے کیا۔
یہ کھیل ویسے چار لوگ ٹیم کی صورت میں کھیلتے ہیں ، لیکن ہم دو تاشوں کے ساتھ چھ اور آٹھ بھی کھیلتے ہیں۔ 🙂جسے عموماً کورٹ پیس بھی کہا جاتا ہے
مطلب کہ ہولیرنگ کھیلنا، یعنی؟
ہاہاہا۔۔۔ تم نے جو مجھے جواری سمجھ لیا تھا 😂😂تو آپ کی بس وہی بات یاد آئی جب آ پ سے پوچھا کہ پیسوں کے ساتھ کھیلتے ہیں تو ہماری خوب کلاس لی۔ بس وہی قہقہے لوٹ آئے کہ آپ کو تو ڈانٹنا بھی نہیں آتا
حالانکہ یہ لفظ ہم نے بولا ہر گز نہیں تھاہاہاہا۔۔۔ تم نے جو مجھے جواری سمجھ لیا تھا 😂😂
شیئر تو کر دیتا، اگر کاہلی آڑے نہ آ جاتی تو۔خیالی پلاؤ کی طرح نا۔
ریسپی ہو تو شئیر کیجئیے
سب نے کاہلی پلاؤ کھا لیا ہے شاید۔سب ایک دوسرے کو کہہ رہے کہ آپ ہلا دو، آپ ہلا دو
یہ بھائی تو بغیر دھرنا دیئے بھی بیٹھنے میں ماہر ہیں۔آپ دھرنا دے کر بیٹھ جائیے
بند ڈکیتی یا اوپن؟ایک کا نام غالبا 28J ہے۔
دوسرے کا نام اردو میں ڈکیتی ہے۔
زیادہ تر یہ دونوں۔ اور آپ سب بھی بتائیں کہ تاش بھی علاقائی ہے؟
ہم زیادہ تر رنگ کھیلتے ہیں وہ بھی مختلف ٹائپ کے۔۔ ڈکیتی اور ایک اور کھیل ہے جس کا سرائیکی نام ہے بَڑھا، باقی زبانوں میں کیا کہتے ہیں، پتا نہیں
تاش کی گیم ہے تو صرف رنگ۔۔۔ باقی کسی گیم کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔رنگ کھیلنا، یعنی؟
دونوں میں تفریق کریں۔بند ڈکیتی یا اوپن؟
کاہلی پلاؤ کی پلیٹ سامنے رکھے بیٹھے ہوں گےشیئر تو کر دیتا، اگر کاہلی آڑے نہ آ جاتی تو۔
مطلب کہ آپ بھی دھرنا دینے والے دھریک کے نیچے۔تاش کی گیم ہے تو صرف رنگ۔۔۔ باقی کسی گیم کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔
پھر کہیں گی کہ جمع، ضرب اور تقسیم کریں۔دونوں میں تفریق کریں۔