تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک کا نام غالبا 28J ہے۔
دوسرے کا نام اردو میں ڈکیتی ہے۔
زیادہ تر یہ دونوں۔ اور آپ سب بھی بتائیں کہ تاش بھی علاقائی ہے؟
ہم زیادہ تر رنگ کھیلتے ہیں وہ بھی مختلف ٹائپ کے۔۔ ڈکیتی اور ایک اور کھیل ہے جس کا سرائیکی نام ہے بَڑھا، باقی زبانوں میں کیا کہتے ہیں، پتا نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو یاد ہے کہ چھٹی والے دن ہم سب کزنز تاش کھیلا کرتے تھے۔ لیکن آگے کیا۔
تو آپ کی بس وہی بات یاد آئی جب آ پ سے پوچھا کہ پیسوں کے ساتھ کھیلتے ہیں تو ہماری خوب کلاس لی۔ بس وہی قہقہے لوٹ آئے کہ آپ کو تو ڈانٹنا بھی نہیں آتا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو آپ کی بس وہی بات یاد آئی جب آ پ سے پوچھا کہ پیسوں کے ساتھ کھیلتے ہیں تو ہماری خوب کلاس لی۔ بس وہی قہقہے لوٹ آئے کہ آپ کو تو ڈانٹنا بھی نہیں آتا
ہاہاہا۔۔۔ تم نے جو مجھے جواری سمجھ لیا تھا 😂😂
 
یاز

محفلین
ہم زیادہ تر رنگ کھیلتے ہیں وہ بھی مختلف ٹائپ کے۔۔ ڈکیتی اور ایک اور کھیل ہے جس کا سرائیکی نام ہے بَڑھا، باقی زبانوں میں کیا کہتے ہیں، پتا نہیں

تاش کی گیم ہے تو صرف رنگ۔۔۔ باقی کسی گیم کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔
 
Top