مریم افتخار
محفلین
ضرورت پڑنے پر سب کرنا پڑتا ہے!پھر کہیں گی کہ جمع، ضرب اور تقسیم کریں۔
ضرورت پڑنے پر سب کرنا پڑتا ہے!پھر کہیں گی کہ جمع، ضرب اور تقسیم کریں۔
بند میں ایک ہی stack بنتا ہے۔ جبکہ دوسری میں ہر کارڈ کے اپنے چھوٹے چھوٹے stacks بنتے ہیں، جیسے نہلے کا الگ، دہلے کا الگ۔دونوں میں تفریق کریں۔
بس ضربِ شدید نہ ہو، باقی ٹھیک ہے۔پھر کہیں گی کہ جمع، ضرب اور تقسیم کریں۔
ہاں جی ہم بھی ایک ہی stack والی کھیلتے ہیں۔ یعنی بند۔ اب رنگ والی پہ بھی ذرا چندے آفتاب ڈالیے تاکہ پتہ لگے وہ بھی ہمیں پتہ ہی نہ ہو!بند میں ایک ہی stack بنتا ہے۔ جبکہ دوسری میں ہر کارڈ کے اپنے چھوٹے چھوٹے stacks بنتے ہیں، جیسے نہلے کا الگ، دہلے کا الگ۔
زیادہ مستعمل بند ڈکیتی ہے۔
شدید کی خیر ہے،ضرب کلیم کے ہم قتیل ہیں ۔بس ضربِ شدید نہ ہو، باقی ٹھیک ہے۔
سر پہ لگی ضرب ہلکی بھی ہو تو شدید محسوس ہوتی ہے ٹخنے پہ لگی چوٹ کی طرح۔بس ضربِ شدید نہ ہو، باقی ٹھیک ہے۔
پھر تو قتیل شفائی ۔۔۔۔۔شدید کی خیر کے،ضرب کلیم کے ہم قتیل ہیں ۔
اس میں چاروں اقسام میں سے ایک رنگ رکھا جاتا ہے، جو دوسرے رنگ کے بڑے پتوں کو بھی کاٹنے پہ قادر ہوتا ہے۔اب رنگ والی پہ بھی ذرا چندے آفتاب ڈالیے تاکہ پتہ لگے وہ بھی ہمیں پتہ ہی نہ ہو!
یا پھر مرزا قتیلپھر تو قتیل شفائی ۔۔۔۔۔
ہر وہ ضرب جس سے کاسۂ سر متورم ہو، ہم اس کو ضربِ شدید کے زمرہ میں شامل کرتے ہیں۔سر پہ لگی ضرب ہلکی بھی ہو تو شدید محسوس ہوتی ہے ٹخنے پہ لگی چوٹ کی طرح۔
ارےکہنا کیا چاہتے ہو!پھر تو قتیل شفائی ۔۔۔۔۔
یہ تو کھیلتے ہی ہیں۔ نام نہیں پتہ تھا۔۔۔مجھے لگا یہ بچوں والی گیم ہے۔اس میں چاروں اقسام میں سے ایک رنگ رکھا جاتا ہے، جو دوسرے رنگ کے بڑے پتوں کو بھی کاٹنے پہ قادر ہوتا ہے۔
محفل برخاست نہ ہو رہی ہوتی اور ہم ابھی تک مدیر ہوتے تو ایک زمرہ ضرب شدید والا بھی بنا چھوڑنا تھا!ہر وہ ضرب جس سے کاسۂ سر متورم ہو، ہم اس کو ضربِ شدید کے زمرہ میں شامل کرتے ہیں۔
اب پچھتائے کیا ہوت ، وغیرہگل یاسمیں! کاش آپ نے اس لڑی کے عنوان میں اختصار کا ذکر خیر نہ کیا ہوتا!!
ہولی بولے تومطلب کہ ہولی
سنا تھا کہ عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے لیکن آپ نے امیدوں پر پانی پھیر دیاارےکہنا کیا چاہتے ہو!
آپ نے ہمیں عقلمند سمجھ کر بہت بڑی بے وقوفی کی!سنا تھا کہ عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے لیکن آپ نے امیدوں پر پانی پھیر دیا
یہ کہاوت ٹریفک اشارے کی بابت تھی۔سنا تھا کہ عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے لیکن آپ نے امیدوں پر پانی پھیر دیا
(یہ) بات تو آپ نے واقعی عقلمندی کی کر دی ہے۔آپ نے ہمیں عقلمند سمجھ کر بہت بڑی بے وقوفی کی!