مریم افتخار
محفلین
ہن او گلاں نئیں رہئیاں!بھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کا فون چیک کرنے کے بہانے مانگ رہی ہیں
ہن او گلاں نئیں رہئیاں!بھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کا فون چیک کرنے کے بہانے مانگ رہی ہیں
اور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣جی بھیا کبھی کبھی خوشامد کرکے آپکے بھائی کا فون مانگ لیتے ہیں تو دس باتیں اردو محفل کی شان میں سننا پڑتیں ہیں
یہ تو آپا بتائیں گی ناہن او گلاں نئیں رہئیاں!
یعنی کہ بھائی صاحب مخالف صف میں ہیںاور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
روفی؟اصل میں ڈر رہتا ہے کہ
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
گرل فرینڈ محلے ہی میں رہتی ہیں منہ اٹھائے آجاتیں ہیں فون کیا چیک کریںبھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کا فون چیک کرنے کے بہانے مانگ رہی ہیں
پھر اسے ہماری کہانی سمجھا جاوے! 😅یہ تو آپا بتائیں گی نا
ہائے ہائے۔ جلدی سے محلہ بدلیں آپاگرل فرینڈ محلے ہی میں رہتی ہیں منہ اٹھائے آجاتیں ہیں فون کیا چیک کریں
اب ایسے بھی سرپھرے نہیں ہیں ہمپھر اسے ہماری کہانی سمجھا جاوے! 😅
چلا جاتا نہیں اُن کی۔ گرل فر ینڈ سے پھرتیرے گھر کے سامنے اک گھر بناؤں گا
![]()
![]()
![]()
![]()
دنیا بساؤں گا
اسی لیے تو بنائیں گے کہ وہ حسینہ چلنے کی زحمت سے بچ جائیںچلا جاتا نہیں اُن کی۔ گرل فر ینڈ سے پھر
بھی انکے گھر کے سامنے اک گھر بنائیں گے
حسینہ تھیں واقعی حسینہ 🧡اسی لیے تو بنائیں گے کہ وہ حسینہ چلنے کی زحمت سے بچ جائیں
فریبیتو آپ کی پسندیدہ کی ریٹنگ کو کن دو میں سے ایک سمجھا جاوے؟
اب کیا آثار قدیمہ ہیں۔۔۔حسینہ تھیں واقعی حسینہ 🧡
دریں چہ شک وغیرہبھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کا فون چیک کرنے کے بہانے مانگ رہی ہیں
وہی تو۔۔۔۔۔دریں چہ شک وغیرہ
ری نیم ریکوئسٹ بھیجتا ہوں ابھی۔زمرہ کو زمرد کر دیجئیے للہ۔۔۔