تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں! کاش آپ نے اس لڑی کے عنوان میں اختصار کا ذکر خیر نہ کیا ہوتا!!
ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں۔
اس کاش کو ہونٹوں ہی میں دبا کر گنگنائیے
ہونٹوں میں کوئی بات میں دبا کے چلی آئی 😂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بھیا کبھی کبھی خوشامد کرکے آپکے بھائی کا فون مانگ لیتے ہیں تو دس باتیں اردو محفل کی شان میں سننا پڑتیں ہیں
بھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کا فون چیک کرنے کے بہانے مانگ رہی ہیں
 
Top