عسکری
معطل
پیش ہٹا دیا جائے تو یہ نام کیا بنے گا؟جناب گل کرن تے کوئی پابندی نئیں، "سب کہہ دو"
پیش ہٹا دیا جائے تو یہ نام کیا بنے گا؟جناب گل کرن تے کوئی پابندی نئیں، "سب کہہ دو"
بُھنگ گاؤں کا نام ہے تعبیر آپی۔ میں نے خود کھینچی ہوئی ہیں اور وہ ان سے ہزار درجے بہتر ہیں پر میرا کیمرا گھر صادق آباد رہ گیا ہے۔ اور تصاویر اس میں ہی تھیں۔ اب عید پر گھر جاؤں گا تو پھر لاؤں گا کیمرہ اور تصاویر۔ اس دن بیٹھے بیٹھے یہ مسجد یاد آگئی تو میں نے سوچا چلو سب کو سیر کروا دوں۔
ویسے یہ بُھنگ کیا ہے
اور آپکی تو اپنی فوٹوگرافی اچھی ہے پھر تصویریں نیٹ سے کیوں لیں
بالکل آپ نے دیکھے ہیں نوابوں کے محل؟ چھوٹاغالبؔ نے شئیر کیں تھیں انکی تصاویر اک بار۔ اب تو عباسی خاندان کا نام اور پرانی گاڑیوں کا بازار رہ گیا ہے۔ ایشیاء میں ابھی بھی سب سے زیادہ پرانی گاڑیاں ان کی فیملی کے پاس ہیںماشاءاللہ۔ بہت خوبصورت تصاویر۔
صادق آباد سے مجھے بہاولپور اور عباسی خاندان کا خیال آ گیا۔
جی میں نے دیکھے ہیں۔ اگرچہ بہت جلدی میں دیکھے تھے۔ نور محل کی تصویریں بھی بنائی تھیں اور وہ جہاں اب فوجی بھائیوں کا ٹھکانہ ہے اس کی بھی۔ لیکن وہ تصویریں ختم ہو گئیںبالکل آپ نے دیکھے ہیں نوابوں کے محل؟ چھوٹاغالبؔ نے شئیر کیں تھیں انکی تصاویر اک بار۔ اب تو عباسی خاندان کا نام اور پرانی گاڑیوں کا بازار رہ گیا ہے۔ ایشیاء میں ابھی بھی سب سے زیادہ پرانی گاڑیاں ان کی فیملی کے پاس ہیں
نور محل کی تو بےشمار تصاویر ہیں میرے پاس اور دربار محل کی بھی۔ سونے چاندی کے برتن بھی اک فوجیوں کے پیکدان اور پاندان کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اور محلوں کو انہوں نے اصطبل بنا رکھا ہے۔ ہی ہی ہی۔ ضرور کروں گا شئیر انشاءاللہ۔ اور آپکو بھی پکار لیا جائے گا وہاں۔جی میں نے دیکھے ہیں۔ اگرچہ بہت جلدی میں دیکھے تھے۔ نور محل کی تصویریں بھی بنائی تھیں اور وہ جہاں اب فوجی بھائیوں کا ٹھکانہ ہے اس کی بھی۔ لیکن وہ تصویریں ختم ہو گئیں
جی ان کی گاڑیوں کے بہت قصے سنے ہیں اور سونے چاندی کے برتنوں کے بھی۔ نواب صادق عباسی کی دریا دلی اور گاڑیوں سے محبت کا ذکر بھی سنا ہے۔ ہماری ایک آنٹی کے میاں 31 کور میں پوسٹڈ رہے ہیں۔ وہ بہت باتیں بتاتی تھیں وہاں کی۔
مزید بھی کچھ پوسٹ کریں پلیز جب بھی موقع ملے۔
اچھا وہ نہیں دیکھا میں نے۔ میں تو بہاولپور والے کا ذکر کر رہا تھا۔نور محل، ملتان کی تصاویر میں نے محفل میں پوسٹ کی تھیں۔
اس پرشکوہ عمارت میں رانی صاحبہ نے صرف ایک رات گزاری تھی اور پھر کبھی اس محل کا رُخ نہ کیا۔
میں انتظار کروں گی۔ اور آپ بہت اچھی تصویریں پوسٹ کرتے ہیں اس لئے مجھے ہر دھاگے میں پکار لیا کیجئے۔نور محل کی تو بےشمار تصاویر ہیں میرے پاس اور دربار محل کی بھی۔ سونے چاندی کے برتن بھی اک فوجیوں کے پیکدان اور پاندان کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اور محلوں کو انہوں نے اصطبل بنا رکھا ہے۔ ہی ہی ہی۔ ضرور کروں گا شئیر انشاءاللہ۔ اور آپکو بھی پکار لیا جائے گا وہاں۔
شمشاد بھائی ربط مل سکے گا پلیز؟نور محل، ملتان کی تصاویر میں نے محفل میں پوسٹ کی تھیں۔
اس پرشکوہ عمارت میں رانی صاحبہ نے صرف ایک رات گزاری تھی اور پھر کبھی اس محل کا رُخ نہ کیا۔
شکریہ قدر دانی کا۔ بس جی اب تو قدر دان ہی اٹھ گئے دنیا سے۔ چند اک ہی رہ گئے۔میں انتظار کروں گی۔ اور آپ بہت اچھی تصویریں پوسٹ کرتے ہیں اس لئے مجھے ہر دھاگے میں پکار لیا کیجئے۔
ان ایوانوں اور برتنوں کی بے قدری سے احساس ہوتا ہے کہ ' سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ!'
آپ صحیح کہہ رہے ہیں، نور محفل بہاولپور والا ہی ہے۔ مجھ سے ملتان لکھنے میں غلطی ہوئی۔اچھا وہ نہیں دیکھا میں نے۔ میں تو بہاولپور والے کا ذکر کر رہا تھا۔
آمینبڑی پیاری مسجد ہے ماشااللہ اللہ کرے مسلمان بھی ایسے ہی پیارے ہوجائیں
بُھنگ گاؤں کا نام ہے تعبیر آپی۔ میں نے خود کھینچی ہوئی ہیں اور وہ ان سے ہزار درجے بہتر ہیں پر میرا کیمرا گھر صادق آباد رہ گیا ہے۔ اور تصاویر اس میں ہی تھیں۔ اب عید پر گھر جاؤں گا تو پھر لاؤں گا کیمرہ اور تصاویر۔ اس دن بیٹھے بیٹھے یہ مسجد یاد آگئی تو میں نے سوچا چلو سب کو سیر کروا دوں۔
باقی مساجد بھی گھمانی ہیں آپکو۔
ہا ہا ہا نا جی نا آپی اب میری مجال جوبھولوں آپکو۔ میں تو اسی دھاگے میں پہلے بھی اک تجویز دی تھی کہ اک ریٹنگ دشمنانہ بھی ہونی چاہیئے دوستانہ کے مقابلے میںجلدی سے گاؤں جائیں اور کیمرہ لائیں
جی ضرور شدت سے انتظار رہے گا مجھے گھومنے کا
اور ہاں اگر دوسروں کو ٹیگ کیا اور میرا نام نا ہوا اس میں تو سب تصاویر پر ناپسند کا بٹن کلک کرتی جاؤنگی پاویں کتنی ہی خوبصورت تصاویر کیوں نا ہوں
کہاں سے پیش ہٹانی ہےپیش ہٹا دیا جائے تو یہ نام کیا بنے گا؟
ہاہاہاہا ہا ہا نا جی نا آپی اب میری مجال جوبھولوں آپکو۔ میں تو اسی دھاگے میں پہلے بھی اک تجویز دی تھی کہ اک ریٹنگ دشمنانہ بھی ہونی چاہیئے دوستانہ کے مقابلے میں
کوئی تو جواب دوکہاں سے پیش ہٹانی ہے