بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

نیرنگ خیال

لائبریرین
تعارف: بُھونگ تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان کا اک گاؤں ہے جو کہ رحیم یار خان سے ۵۰ اور صادق آباد سے کوئی ۳۰ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ اسکی وجہ شہرت بُھونگ مسجد ہے جو کہ تقریبا ۵۰ سال(۱۹۳۲-۱۹۸۲) میں مکمل ہوئی۔ ۱۹۸۶ میں اسے تعمیر اور ڈیزائن کے لیئے آغا خان ایوارڈ ملا۔اس میں تمام کیلگرافی کا کام سونے کی تاروں کو استعمال کر کے کیا گیا ہے۔ اس مسجد اور مدرسے کی تعمیر کا تمام خرچ سردار رئیس محمد غازی اندھر نے اٹھایا

نوٹ: یہ تصاویر میں نے انٹرنیٹ سے لی ہیں۔ میں جو تصاویر کھینچی تھیں وہ وہیں صادق آباد میں رہ گئیں ہیں۔ اگلی بار گھر کا چکر لگانےپر وہ بھی شامل کر دیں جائیں گی۔

مسجد کا بیرونی منظر
422627_10151434621086978_641171642_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
lolllll,اچھا سچی والا سونا لگا ہوا ہے...?
جی بالکل اصلی والا سونا

تو کیا نواب صاحب کی توہین کررہی ہیں کیا؟ :ROFLMAO:
اس رئیس خاندان کا اک چشم وچراغ میٹرک میں میرا ہم جماعت تھا۔ تو وہ بھی ہر بات پر یہی کہتا تھا کہ دیکھیئے ہماری توہین مت کیجیئے:laugh:
 
Top