بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بھنگ کے بھ پر آپ پیش نہ لگاتے تو میں پہچان ہی نہ پاتا کہ یہ آپ نے کیا لکھ دیا ہے۔۔۔ جناب میں بھی اتفاق سے صادق آباد کے قریب ہی ایک قصبے یا گائوں کہہ لیجئے ، اس سے تعلق رکھتا ہوں حالانکہ وہاں کے رہنے والے مجھ سمیت تمام ہی لوگ اسے شہر کہتے ہیں کہ وہاں انٹرنیٹ تک موجود ہے)۔۔۔ لیکن وہاں ہمیشہ ہم نے بھنگ کو بھونگ لکھا اور پڑھا ہے۔۔۔ آپ نے یہ اسپیلنگ کہاں سے لیے، میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔۔۔ بہرحال آپ کی معلومات اس مسجد سے متعلق قابل تعریف و تحسین ہیں۔۔۔ میں ذاتی طور پر اس مسجد میں جا چکا ہوں ، لیکن یہ اتنی پرانی بات ہے کہ وہاں نماز کس وقت کی پڑھی تھی اور پڑھی تھی یا نہیں، یہ تک یاد نہیں۔۔۔
 
نیرنگ خیال

جی ہم نے سپیلنگ نہیں لیئے۔ ہجے لیئے تھے :D
رہی بات بھنگ یا بھونگ کی۔ تو اگر میں اتنی تصاویر کھینچ سکتا ہوں تو مجھے یہ بھی معلوم ہی ہوگا کہ بھونگ ہے یا بُھنگ۔ :p لیکن میں نے خود اس ایسے لکھا ہے۔ ;)
شکریہ تصحیح کا۔ شاد باد رہیئے۔ :)
 
Top