بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

نیلم

محفلین
جس نے ہمارے بارے میں پولیس کو کچھ کہا پولیس اس ہفتے کے سارے بم دھماکے اس کے سر ڈال کر اسے ہمارے پاس بھجوا دیتی ہے :D ہم پھر آگے سے اپنا کام شروع کرتے ہیں
واقعی جی آپ درست فرماتےہیں کوئی اعتبارنہیں ہمیں اپنی پولیس کا..وہ تو ہاتھی کوبھی چیونٹی بنادیتےہیں...
 

محمدعمر

محفلین
جی بالکل بہت خوبصورت ہے۔ زرداری کی نظر نہیں پڑی ابھی اس پر ورنہ کم از کم سونا تو اتروا لیتا:ROFLMAO:
یہ تو ہو ہی نہیں سکتا زرداری کی نظر نہ پڑی ہو۔ جتنے بھی بڑے بڑے سیاستدان ہیں وہ یہاں آتے رہتے ہیں ابھی تین ماہ پہلے نواز شریف بھی اس مسجد کا دورہ کر چکے ہیں
 

محمدعمر

محفلین
یہ مسجد دیکھنے کے قابل ہے۔ بہت ہی شاندار اور دلکش مسجدوں میں سے ایک
ایک اور بات بھی بتاتا چلوں کہ اس مسجدمیں پورا سال کوئی نہ کوئی تعمیراتی کام جاری رہتا ہے
 
ہمیں بھی اس مسجد کو دیکھنے کا شرف حاصل ہے .ماشاء الله بہت ہی خوبصورت مسجد ہے۔
اس مسجد کے باہر لگے مختلف رنگوں کی بہار دکھاتےگلاب آج بھی یاد ہیں ۔
تصاویر نے گزرے ہوے وقت کو پھر سے ہمارے سامنے لا کھڑا کیاہے .
شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو ہو ہی نہیں سکتا زرداری کی نظر نہ پڑی ہو۔ جتنے بھی بڑے بڑے سیاستدان ہیں وہ یہاں آتے رہتے ہیں ابھی تین ماہ پہلے نواز شریف بھی اس مسجد کا دورہ کر چکے ہیں
ہن بندہ گل وی نہ کرے۔۔۔ o_O او مذاق کیتا سی گا میں:p
 

باباجی

محفلین
ماشاءاللہ نیرنگ خیال بھائی
میں نے کئی بار یہ مسجد دیکھی ہے کیونکہ میں صادق آباد اکثر جاتا رہتا ہوں
اور میں نے رحیم یار خان میں 2 سال نوکری بھی کی ہے
 
Top