مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

تیشہ

محفلین

ذکر تم کرتے ہو چھوٹے بھائی
اور مجھکو کہتے ہو روٹھے بھائی
تم ہی بتلاؤ قصور ہے کس کا
بات شمشاد نے ہی پہلے بڑھائی
چلو مان لیا ضبط نے جلدی کی
ماوراء نے بھی خوب پھرتی دکھائی
ننھی منی کو کیا سوجی اب حلوائی
آپ نے میری مٹھائی بھی نہ کھائی
بیٹھا محفل میں تفسیر ان کی بہت
آج تلک اس کی باری نہیں آئی
:(

thDancing_Doll

واہ بڑے بھیا بہت خوب نظم :grin: ۔ ۔
آپکی مٹھائی کھائی تو تھی ۔۔ میں نے بھی ، اور فرزانہ نے بھی ۔
اگر اصرار کرتے ہیں تو ہم پھر سے کھانے کو تیار ہیں :grin::grin:
 
سارہ خان

محفلین
:grin:
کتنی سمجھنے لگ گئی ہو مجھے ۔
care2.gif
میں نے سچ میں مٹھائی ہی مانگنی تھی ۔ اچھا کیا پہلے ہی لے آئی ہو :grin: ،
شکریہ ، ۔۔
ہاں نہ باجو مجھے پتا تھا مٹھائی کے بنا مبارک ہضم نہیں ہوتی آپ کو ۔۔۔:tounge:۔۔۔ اس لئے پہلے ہی لے آئی ۔۔:)
 
الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو شاذیہ کہ اب ممتاز بیگم بھی ہو گئیں!!
کل میرا انتر نیٹ غائب تھا، اب آج دیکھ رہا ہوں تو لیٹ ہو گیا مبارک باد دینے میں۔
نہیں۔۔ نہیں مجھے مٹھائی نہیں چاہئے
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو "ممتاز" کا عہدہ۔

چلیں اب پوری اردو محفل کو مٹھائی کھلائیں ایک اس بات کی کہ "ممتاز" کا عہدہ ملا اور دوسری اس بات کی کہ رضوان نے اپ کے یہ دھاگہ کھولا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ ، ۔۔ ہاں مگر مجھے ممتاز نام پسند نہیں :( اسکو سنکر مجھے پاکستانی فلمی ہیروئن پرانی ُ ممتاز یاد آجاتی ہے :( جو سلطان راہی کے ساتھ آیا کرتی تھی ۔ ۔ :rolleyes:

ہندوستانی ممتاز کیوں یاد نہیں آتی اور ہاں ایک ملکہ بھی تو تھی ممتاز بیگم جو تاج محل میں دفن ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
شکریہ ، ۔۔ ہاں مگر مجھے ممتاز نام پسند نہیں :( اسکو سنکر مجھے پاکستانی فلمی ہیروئن پرانی ُ ممتاز یاد آجاتی ہے :( جو سلطان راہی کے ساتھ آیا کرتی تھی ۔ ۔ :rolleyes:

اب تو سلطان راہی بھی نہیں رہے اور شاید ممتاز بیگم بھی۔ آپ کوئی اور نام تجویز کر دیں۔
 
تیشہ

محفلین
بہت مبارک ہو شاذیہ کہ اب ممتاز بیگم بھی ہو گئیں!!
کل میرا انتر نیٹ غائب تھا، اب آج دیکھ رہا ہوں تو لیٹ ہو گیا مبارک باد دینے میں۔
نہیں۔۔ نہیں مجھے مٹھائی نہیں چاہئے

سلام انکل جی ،
نہیں آپ بلکل لیٹ نہیں ہوئے ۔ :) صیح وقت پر آئے ہیں ۔ ۔
نہیں آپ تھوڑی سی تو مٹھائی کھائیے نا ۔ ایسے کیسے آپ آکر چلے جائے ۔ :(
آنٹی کیسی ہیں میرا پیار بھرا سلام دیجئے گا انکو ۔ ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو "ممتاز" کا عہدہ۔

چلیں اب پوری اردو محفل کو مٹھائی کھلائیں ایک اس بات کی کہ "ممتاز" کا عہدہ ملا اور دوسری اس بات کی کہ رضوان نے اپ کے یہ دھاگہ کھولا۔

شکریہ ، ۔ ۔۔ :) شکر ہے آپ بھی ادھر کو بھولے بھٹکے نکل آئے ہیں :grin: :grin: اب آہی گئے ہیں تو مٹھائی نہیں لاسکتے تھے آپ ۔؟ :( خالی مبارک دیتے ہوئے ایسے کیسے آپکو اچھا لگتا ہے بھلا :rolleyes::confused:
 
تیشہ

محفلین
ہندوستانی ممتاز کیوں یاد نہیں آتی اور ہاں ایک ملکہ بھی تو تھی ممتاز بیگم جو تاج محل میں دفن ہے۔

ممتاز بیگم تاج محل والی کو میں نے دیکھا نہیں ہے ناں :( اپنی موٹی موٹی انجمن ۔ ممتاز کو تو میں دیکھ چکی ہوں نا سلطان راہی کے ساتھ کھیتوں میں ناچتے اور کھیتوں بچارے کا ستیاناس کرتے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ناں پنچابی فلموں میں ، ۔۔ تو مجھے یہی ممتاز یاد آتی ہے ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
ہاں نہ باجو مجھے پتا تھا مٹھائی کے بنا مبارک ہضم نہیں ہوتی آپ کو ۔۔۔:tounge:۔۔۔ اس لئے پہلے ہی لے آئی ۔۔:)

:(

ان دنوں اتنی مٹھائی کھائی ہے سارہ :( اب دل بھر گیا ہے فلحال ۔ ۔۔۔
اب کچھ اور چاہئیے کھانے کو ۔ کیک یا پیسٹری ۔ ۔ یا کوئی اور مزے کی ڈش ۔ ۔
 
حجاب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو باجو ، 10000 پوسٹس ہو گئیں آپ کی، پرانی ہیروئین ممتاز ابھی زندہ ہیں گزری نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ممتاز بیگم تاج محل والی کو میں نے دیکھا نہیں ہے ناں :( اپنی موٹی موٹی انجمن ۔ ممتاز کو تو میں دیکھ چکی ہوں نا سلطان راہی کے ساتھ کھیتوں میں ناچتے اور کھیتوں بچارے کا ستیاناس کرتے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ناں پنچابی فلموں میں ، ۔۔ تو مجھے یہی ممتاز یاد آتی ہے ۔ :(

جن کھیتوں میں یہ ناچ گئی ہیں وہاں تو دوبارہ فصل ہی نہیں اُگی، کسان بیچارے اس وقت کو رو رہے ہیں۔

میں ممتاز، انڈیا کی فلمی اداکارہ کی بات کر رہا تھا۔
 
Top