مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

تیشہ

محفلین
:eek:


:rolleyes:


zzzbbbbnnnn.gif

کیا جوکر لے آئے ہیں آپ ۔؟ :( اسکو ہٹائیے یہاں سے ۔ یہ ممتاز ہے تو اسکو رہنے ہی دیں ۔ ۔ :(
 

خرم

محفلین
لو جی ہماری طرف سے بھی مبارکاں۔ ویسے کبھی کبھی یہ خیال آتا ہے کہ آپ، ضبط اور شمشاد بھائی اور بھی کچھ کرتے کراتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ممتاز سے تو زیادہ سمارٹ تھی یہ۔

اور اس کو دیکھ کر روزہ بھلا کیسے خراب ہوتا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
لو جی ہماری طرف سے بھی مبارکاں۔ ویسے کبھی کبھی یہ خیال آتا ہے کہ آپ، ضبط اور شمشاد بھائی اور بھی کچھ کرتے کراتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:




شکریہ ، ۔۔ ۔
جی بہت کچھ کرتے ہیں ۔ ۔ کم سے کم میں تو بہت کچھ کرتی ہوں بچاری :( ۔،
ان دونوں کا پتا نہیں ۔ ۔۔ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کھاتے پیتے گھر سے ہے تو بھوکا تھوڑا ہی رہے گی۔ اور سمارٹ پاکستانی ممتاز کے مقابلے میں ہے۔ میں نے اپنا مقابلہ تھوڑا ہی کیا تھا۔+سرپیٹ+
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ، ۔۔ ۔
جی بہت کچھ کرتے ہیں ۔ ۔ کم سے کم میں تو بہت کچھ کرتی ہوں بچاری :( ۔،
ان دونوں کا پتا نہیں ۔ ۔۔ :rolleyes:

کرتا کیوں نہیں، بہت کچھ کرتا ہوں، ابھی پچھلے دنوں اتنی کتابیں ختم کی ہیں۔ اب عید کے بعد پھر سے لغت پر کام شروع کروں گا۔
 

تیشہ

محفلین
کھاتے پیتے گھر سے ہے تو بھوکا تھوڑا ہی رہے گی۔ اور سمارٹ پاکستانی ممتاز کے مقابلے میں ہے۔ میں نے اپنا مقابلہ تھوڑا ہی کیا تھا۔+سرپیٹ+




zzzbbbbnnnn.gif
تو کیا ہوا اگر آپ سے مقابلہ ہوجاتا اس کا تو :rolleyes: ۔
zzzbbbbnnnn.gif
( :confused: ویسے آپکا وزن کتنا ہے ۔ :rolleyes: دوسروں کے تو پوچھتے رہے ہیں ذرا اپنا بھی حال بتائیے ۔ ؟
 

تیشہ

محفلین
ٹھہریں ابھی کر کے آتا ہوں۔

ہاں یہ لیجیئے 143 پونڈ۔




اب اس بات کی کیا گارنٹی کہ سچ سچ ہی بتایا ہے ۔:rolleyes: کیا پتا اس سے کہیں زیادہ ہو :rolleyes: ،؟
zzzbbbbnnnn.gif


ویسے مجھے ذرا اس عید پر اپنی اور بھابھی کی تصویر تو دکھائیے گا ۔۔۔ بہت وقت ہوا تازہ ترین تصویریں نہیں دیکھیں میں نے ۔ :(

بس اس عید پر بنانی ہے یاد سے ۔۔ ۔۔ اور پھر دکھائیے گا ۔ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کدھر کی پوسٹ کدھر لکھ دی۔

اتنا ہی ہے رمضان میں، بعد میں 4، 5، 6 پونڈ بڑھ جائے گا۔

اور ہاں عید پر تازہ تصاویر ارسال کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی محنت مزدوری کرتا ہوں، بال بچوں کے لئے روزی کماتا ہوں، گھر داری بھی کرتا ہوں، ابھی ابھی دو مرغوں کی آٹوپسی کر کے آ رہا ہوں۔
اور بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
کدھر کی پوسٹ کدھر لکھ دی۔

اتنا ہی ہے رمضان میں، بعد میں 4، 5، 6 پونڈ بڑھ جائے گا۔

اور ہاں عید پر تازہ تصاویر ارسال کروں گا۔



:confused: 4،5،6
:eek:

ہاں عید پر ذرا سب اپنی اپنی تصویریں لگائیے گا ،۔۔ میں دیکھوں گی سب کی ۔ پچھلے سال کے جیسے سب لگائیں اس بار ۔ ۔۔ اس لئے بھابھی کے ساتھ جو ہوگی وہ مجھے ای میل کر دیجئے گا ۔۔ مگر اک الگ سے اپنی یہاں بھی لگانے کو بنائیے گا ۔ ۔ تاکے سب دیکھ سکیں ۔ ۔۔ ضبط تم بھی یاد سے بنانا ۔ حسن آپ بھی اس عید کی لانا ( اگر کیمرہ نہ ہوا تو مجھے بتانا میں جب سویاں دینے کو آئی تو آپ کی بناکر لے آؤں گی یہاں لگانے کو
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top