1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

رضوان نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 6, 2007

  1. رضوان

    رضوان محفلین

    مراسلے:
    2,668
    بوچھی کو دس ہزار
    چہکتے
    مہکتے
    لہکتے
    مسکراتے
    اور پوری محفل کو

    تھرتھراتے
    ہوئے پیغامات پر دلی مبارکباد
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,056
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مبروکس مبروکس مبروکس:)
     
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست باجو ۔۔:clapp:

    [​IMG]

    اور مجھے پتا ہے اب آپ کو مٹھائی یاد آ جانی ہے فوراً ۔۔۔ اس لئے میں پہلے ہی لے کر آئی ہوں ۔۔:tounge:

    [​IMG]
     
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بوچھی جی بہت مبارک ہو۔
    پوسٹس کی تعداد کے لحاظ سے محفل پر آپ کا نمبر پانچواں ہے اور یوں ضبط کا ساتھ دینے کو کوئی تو آیا جس کے نام کے آگے "ممتاز" لکھا ہوا ہو گا۔

    لیکن ابھی دس ہزار پوسٹس میں ایک پوسٹ کم ہے جو اس دھاگے پر جواب دے کر پوری ہو جائے گی۔:)
     
  5. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  6. حسن علوی

    حسن علوی محفلین

    مراسلے:
    5,533
    موڈ:
    Amused
    مبارکاں مبارکاں:)

    ادھر مشرف صدر منتخب ہوئے اور یہاں آپ کو نیا رتبہ مبارک ہو۔ پتہ نیہں اب اسکو اچھا شگون تصور کریں‌ یا :rolleyes:
     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :(


    [​IMG]
    تھر تھراتے ۔ ۔ ۔ ۔،،



    بہت شکریہ رضوان ، ۔ ۔
     
  8. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    شکریہ دوست بھیا ، ۔۔ مٹھائی کھلائیے ۔ :grin:
     
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    :grin:
    کتنی سمجھنے لگ گئی ہو مجھے ۔ [​IMG] میں نے سچ میں مٹھائی ہی مانگنی تھی ۔ اچھا کیا پہلے ہی لے آئی ہو :grin: ،
    شکریہ ، ۔۔
     
  10. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    بہت شکریہ ، ۔۔ :)
     
  11. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    :eek:
    یہ چیٹینگ ہوئی نا ۔ ۔ :confused: :(

    یہاں مٹھائی میں مانگا کرتی ہوں آپ سب سے ۔ اور آج آپ مجھے کہہ رہے ہیں :confused:

    ایسا کریں سارہ نے جو اوپر مٹھائی لگائی ہے اس میں سے دو گلاب جامن اٹھا لیں :grin: ،
    شکریہ ،
     
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    :confused:
    اچھا مشرف پھر منتخب ہوگئے ۔ [​IMG]
    میں نے آج خبرنامہ ہی نہیں سنا ۔ :(
     
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,157
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو بہت مبارک ہو۔
     
  14. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088


    ذکر تم کرتے ہو چھوٹے بھائی
    اور مجھکو کہتے ہو روٹھے بھائی
    تم ہی بتلاؤ قصور ہے کس کا
    بات شمشاد نے ہی پہلے بڑھائی
    چلو مان لیا ضبط نے جلدی کی
    ماوراء نے بھی خوب پھرتی دکھائی
    ننھی منی کو کیا سوجی اب حلوائی
    آپ نے میری مٹھائی بھی نہ کھائی
    بیٹھا محفل میں تفسیر ان کی بہت
    آج تلک اس کی باری نہیں آئی
    :(

    thDancing_Doll
     
  15. عیشل

    عیشل محفلین

    مراسلے:
    1,685
    مبارک ہو بہت بہت
     
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    باجو اب دو ممتاز ہوگئے محفل پہ۔ آپ اور میں

    بہت بہت مبارک ہو۔ ​
     
  17. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اس کی تشریح تو کریں تفسیر ۔۔
     
  18. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    ممتاز بھائی (ضبط)اور ممتاز بہن (باجو )دونوں کو بہت بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088


    شمشاد ، قیصرانی ، آپ اور ماوراء کے 10 ہزار پوسٹینگ سے متعلق ہے۔ صرف آپ چاروں کو یہ اعزاز حاصل تھا۔ اب ننی مننی بھی شامل ہیں۔
    میں نے مذاق میں لکھا تھا کہ آپ نے 10 ہزار پوسٹینگ بناکر غلطی کی۔۔۔ ایک بے معنی شعر۔۔۔صرف جگہ بھرنے کے لیے
    میں نےایک لفظ تبدیل کردیا ہے۔اگر آپ کو برُا لگا ہے تو پورا شعر نکال دیتاہوں۔
     
  20. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کوئی بات نہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر