مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

رضوان

محفلین
بوچھی کو دس ہزار
چہکتے
مہکتے
لہکتے
مسکراتے
اور پوری محفل کو

تھرتھراتے
ہوئے پیغامات پر دلی مبارکباد
 

سارہ خان

محفلین
زبردست باجو ۔۔:clapp:

Congratulations-Plant-Basket.jpg


اور مجھے پتا ہے اب آپ کو مٹھائی یاد آ جانی ہے فوراً ۔۔۔ اس لئے میں پہلے ہی لے کر آئی ہوں ۔۔:tounge:

mithaie_tn.jpg
 

فاتح

لائبریرین
بوچھی جی بہت مبارک ہو۔
پوسٹس کی تعداد کے لحاظ سے محفل پر آپ کا نمبر پانچواں ہے اور یوں ضبط کا ساتھ دینے کو کوئی تو آیا جس کے نام کے آگے "ممتاز" لکھا ہوا ہو گا۔

لیکن ابھی دس ہزار پوسٹس میں ایک پوسٹ کم ہے جو اس دھاگے پر جواب دے کر پوری ہو جائے گی۔:)
 

حسن علوی

محفلین
مبارکاں مبارکاں:)

ادھر مشرف صدر منتخب ہوئے اور یہاں آپ کو نیا رتبہ مبارک ہو۔ پتہ نیہں اب اسکو اچھا شگون تصور کریں‌ یا :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
زبردست باجو ۔۔:clapp:

Congratulations-Plant-Basket.jpg


اور مجھے پتا ہے اب آپ کو مٹھائی یاد آ جانی ہے فوراً ۔۔۔ اس لئے میں پہلے ہی لے کر آئی ہوں ۔۔:tounge:

mithaie_tn.jpg




:grin:
کتنی سمجھنے لگ گئی ہو مجھے ۔
care2.gif
میں نے سچ میں مٹھائی ہی مانگنی تھی ۔ اچھا کیا پہلے ہی لے آئی ہو :grin: ،
شکریہ ، ۔۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی جی بہت مبارک ہو۔
پوسٹس کی تعداد کے لحاظ سے محفل پر آپ کا نمبر پانچواں ہے اور یوں ضبط کا ساتھ دینے کو کوئی تو آیا جس کے نام کے آگے "ممتاز" لکھا ہوا ہو گا۔

لیکن ابھی دس ہزار پوسٹس میں ایک پوسٹ کم ہے جو اس دھاگے پر جواب دے کر پوری ہو جائے گی۔:)




بہت شکریہ ، ۔۔ :)
 

تفسیر

محفلین


ذکر تم کرتے ہو چھوٹے بھائی
اور مجھکو کہتے ہو روٹھے بھائی
تم ہی بتلاؤ قصور ہے کس کا
بات شمشاد نے ہی پہلے بڑھائی
چلو مان لیا ضبط نے جلدی کی
ماوراء نے بھی خوب پھرتی دکھائی
ننھی منی کو کیا سوجی اب حلوائی
آپ نے میری مٹھائی بھی نہ کھائی
بیٹھا محفل میں تفسیر ان کی بہت
آج تلک اس کی باری نہیں آئی
:(

thDancing_Doll
 

تفسیر

محفلین
اس کی تشریح تو کریں تفسیر ۔۔



شمشاد ، قیصرانی ، آپ اور ماوراء کے 10 ہزار پوسٹینگ سے متعلق ہے۔ صرف آپ چاروں کو یہ اعزاز حاصل تھا۔ اب ننی مننی بھی شامل ہیں۔
میں نے مذاق میں لکھا تھا کہ آپ نے 10 ہزار پوسٹینگ بناکر غلطی کی۔۔۔ ایک بے معنی شعر۔۔۔صرف جگہ بھرنے کے لیے
میں نےایک لفظ تبدیل کردیا ہے۔اگر آپ کو برُا لگا ہے تو پورا شعر نکال دیتاہوں۔
 
Top