بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
ارادہ تو ہے فینوسکینڈینیویا اور ساتھ سینٹ پیٹرزبرگ کا۔ پٹاری میں پلان موجود ہے معلوم نہیں کب موقع لگے
زبردست!
فن لینڈ آئیں تو بذریعہ بحری جہاز اسٹونیا کے دارلحکومت تالِن (اڑھائی گھنٹے) اور سٹاک ہوم (رات بھر اور ایک صبح کا سفر) ضرور پلان میں رکھیں۔
 
عرفان سعید

محفلین
نارٹے ڈیم دُو سیبلون کے چرچ کی تاریخ پانچ صدیاں ماضی میں لے جاتی ہے۔ چرچ کے ایک مخصوص اندازِ تعمیر اور شیشوں پر کی گئی انتہائی دلفریب نقش نگاری کے باعث یہ گرجا سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔

چرچ کی باہر کی سڑک جس پر دور سے ایک ٹرام بھی آتی دکھائی دے رہی ہے۔

زیک

مسافر

پیرس کے ناٹرے دام کی یاد تازہ کر دی۔ اسی گوتھک سٹائل میں بنا لگتا ہے۔
 
عرفان سعید

محفلین
برسلز مِڈی کا ٹرین سٹیشن بہت بڑا آمدورفت کا مرکز ہے جہاں سے بہت سی لوکل اور انٹر سٹی ٹرینیں بلجیم اور یورپ کے دوسرے شہروں کو جاتی ہیں۔

Top