بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
آپ کے جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو بیکنگ کا کافی شوق ہے۔
اگر کیک کی سائیڈز پر گارنشنگ کرنی ہو تو ایلومینیم فوائل بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وجہ یہ ہے ایلومینیم فوائل کی وجہ سے سائیڈوں کی شکل پرفیکٹ نہیں بنتی لیکن گارنشنگ اسے ڈھانپ دیتی ہے۔لیکن ایلومینیم فوائل کو پارچمنٹ پیپر کے مقابلے میں سائیڈوں پر لگانا آسان ہوتا ہے۔
براوَنیز کے لئے میدے کی جگہ کوکو پاوَڈر استعمال کرتی ہوں۔
براؤنیز اور چاکلیٹ کیک کے لیے یہ زبردست ٹوٹکا ہے۔ میرے علم میں نہیں تھا۔ بہت خوب!
 
Top