بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین

سین خے

محفلین
کچھ فاصلے پر ایک خاتون نے فرش پر، سترھویں صدی میں ہالینڈ کے شہرہ آفاق پینٹر جان ورمیر کی ایک مشہورِ زمانہ پینٹگ بنا رکھی تھی۔


بہت اعلیٰ! فنکار نے کیا یہ تصویر رنگین چاک سے بنائی ہے؟



بہت خوبصورت! سحر انگیز!
 

سین خے

محفلین

سین خے

محفلین
طعام گاہ میں ایک الماری


کھانے کے کمرے کے عین سامنے مہمانوں کو بٹھانے کا کمرہ



بالائی منزلوں کو جانے والا زینہ


فرنیچر بے انتہا اعلیٰ کاریگری کا نمونہ ہے۔ انٹیرئیر بھی بے انتہا خوبصورت ہے۔ جس طرح یہ سب قدیم فرنیچر کو محفوظ بنایا گیا، بے انتہا قابلِ داد ہے۔
 

سین خے

محفلین
گوئٹے کے گھر کی سیاحت سے فارغ ہو کر کچھ آگے گئے تو ایک اسکوئر میں مجسموں سے اٹا یہ پنج فوارہ نظر آیا۔




بہت ہی خوبصورت شہر! بہترین تصاویر ہیں (y)(y)(y)
 

عرفان سعید

محفلین
بہت اعلیٰ! فنکار نے کیا یہ تصویر رنگین چاک سے بنائی ہے؟

بہت خوبصورت! سحر انگیز!


بہت ہی خوبصورت!
قدیم عمارتوں کو کتنے بہترین طریقے سے محفوظ رکھا گیا ہے۔


بہت خوبصورت نقش و نگاری کی گئی ہے۔

شاندار عمارت اور شاندار تصاویر (y)(y)(y)

بہت ہی خوبصورت شہر! بہترین تصاویر ہیں (y)(y)(y)
بہت بہت شکریہ سین خ صاحبہ!
 

سین خے

محفلین
نجانے کیوں ایک یقین سا تھا کہ آپ کچن کی تصاویر پر تبصرہ ضرور فرمائیں گی۔
اس سے آپ کی کوکنگ سے بے پناہ دلچسپی اور اعلی ذوق کا تو پتا چل رہا ہے۔

شکریہ :) اس طرح کے سانچوں میں بننے والے کیکس سے دلچسپی ابھی کچھ دنوں پہلے ہی پیدا ہوئی ہے۔ گریٹ برٹش بیک آف میں savoy cakes کا چیلنج کروایا گیا تھا۔ اس کیک میں اسی طرح کے سانچے استعمال کئے جاتے تھے۔ اصل مسئلہ کیکس کو ایسے سانچوں سے باہر نکالنے کا ہوتا ہے۔ ہم تو آجکل نان اسٹک وغیرہ کے سانچے استعمال کرتے ہیں مگر اٹھارویں صدی میں ایسی کوئی آسانی نہیں ہوتی تھی۔ اس طرح کے سانچوں میں کیک بنانے کے لئے خاص تراکیب ہوتی تھیں جو کہ آج تک محفوظ ہیں۔ یورپ اور دیگر ممالک میں یہ بڑی بات ہے کہ انھوں نے اپنا کلچر اس طرح محفوظ کر کے رکھا ہوا ہے۔ ان ادوار میں استعمال کی جانے والی ریسپی بکس بھی موجود ہیں۔ ان کے یہاں food historians بھی ہوتے ہیں اور ان کے یہاں مسلسل ریسرچ بھی کی جاتی ہے۔ ہمارے یہاں کلچر اس طرح محفوظ رکھا ہی نہیں گیا ہے جس پر مجھے اکثر افسوس ہوتا ہے۔
 

سین خے

محفلین
آپ کیا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟

مکھن یا تیل مل کر میدہ چھڑکتی ہوں۔ کبھی کبھی اگر محسوس ہو کہ آمیزہ بہت sticky ہے تو parchment paper استعمال کر لیتی ہوں جیسے براوَنیز کے لئے۔ چاکلیٹ کیکس اور براوَنیز کے لئے میدے کی جگہ کوکو پاوَڈر استعمال کرتی ہوں۔
 
Top