ابن ِ بھیا ،
ہماری شادی پچیس جولائی کی ہے ۔۔ ہم سب نے اکیس جولائی کو نیویارک اترتے ساتھ ہی میری لینڈ پہنچ جانا ہے جاکر مہندی کی تیاری کرنی ہے ۔ مطلب ہم میری لینڈ میں چار، پانچ دن موجود رہے گے اکیس جولائی سے لے کر چھیبس جولائی تک ۔۔۔ مگر شادی ختم ہوتے ہی سب نے نیویارک واپس پہنچ آنا ہے تب ہم کچھ دن سیرو تفریح کرنے میں ہیں ۔۔ اور تیس جولائی کی ہم سب کی واپسی ہے یو۔ کے کو ۔۔
اب اللہ جانا آپ کونسی تاریخ کو آتے ہیں ؟ کیا پتا اسُ وقت ہم نیویارک میں موجود ہونگے ۔۔ تو آپکو دُور پڑتا ہو فاصلہ ؟
مگر خیر ہے آپ کو جیسے بہتر لگے ۔۔ نہ بھی ملسکے تو مجھے آپ سے کوئی گلہ ِ شکوہ نہیں ہوگا
جانتی ہوں آپ نے انڈیا جانا ہے بہت بےتاب ہورہے ہیں بٹیارانی سے ملنے کو ۔۔۔
مگر اگر آپ کا پلان بنا تو ارادہ ہوا تو آپکے لئے میں ' ' شیلزا '' پے اپ ڈیٹ رکھا کروں گی ۔، وہاں سے آپکو رابطے نمبر بھی ملے گے اور اپ ڈیٹس بھی ۔۔ آپکو پتا چلتا رہے گا اس ڈیٹ کو اب ہم کونسی اسٹیٹ میں ہیں ۔۔ ۔