بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اُردو محفل پر مسلمان !!

جی ہاں ۔۔۔ اُردو محفل پر ایک رُکن کی تازہ ترین آمد ہوئی ہے۔۔۔ آپ نے اپنی ابتدائی شناخت مسلمان بتائی ہے ۔۔۔یہ تصدیق تو بعد میں ہوگی کہ آپ واقعی مسلمان ہیں یا نہیں اور یہ تصدیق آنے والے دنوں میں آپ کے پوسٹس کئے جانے والے پیغامات کے ذریعے ہو جائے گی (اگر پیغامات پوسٹس کئے مسلمان نے۔۔۔)

فی الحال تو اراکینِ محفل کے لئے مقامِ فکر ہے کہ اگر مسلمان محفل پر آ پہنچے ہیں تو پھر اس سے پہلے اراکین کی اکثریت کیا مسلمان تھی یا نہیں ۔۔۔ :)

چلیں جی اب سب اپنی اپنی شناخت کروائیں ادھر ۔۔۔ !!

:) :) :)
 

ماوراء

محفلین
او شکر ہے باجو۔۔یاد کروا دیا۔ میں نے سوچا تھا کہ آج پوسٹ کروں گی یاد ہی نہیں رہا۔ ابھی کرتی ہوں۔ لیکن واقعی اب تو آپ کے آنے کے بعد ہی ہو گا سب۔ لیکن ابھی مہم شروع کرتے ہیں۔ بلکہ ایسا کرتے ہیں کہ اگر دو الیکشن ہونے ہیں تو ابھی محب اور حجاب کے درمیان کرواتے ہیں۔ اور پھر آپ کا اور زکریا کا۔۔؟؟
 

تیشہ

محفلین
او شکر ہے باجو۔۔یاد کروا دیا۔ میں نے سوچا تھا کہ آج پوسٹ کروں گی یاد ہی نہیں رہا۔ ابھی کرتی ہوں۔ لیکن واقعی اب تو آپ کے آنے کے بعد ہی ہو گا سب۔ لیکن ابھی مہم شروع کرتے ہیں۔ بلکہ ایسا کرتے ہیں کہ اگر دو الیکشن ہونے ہیں تو ابھی محب اور حجاب کے درمیان کرواتے ہیں۔ اور پھر آپ کا اور زکریا کا۔۔؟؟




ہاں ٹھیک ہے تم حجاب کا تو شروع کرو نا تاکے میں ووٹ تو اسےُ دے جاؤں پھر اسکی جیت کی خوشی کے ساتھ جاؤں ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
باقی میرا بعد میں سہی ۔
 

تفسیر

محفلین
17 ستمبر

Day1.jpg


ھھم



کیا آپ کو پتہ ہے اس تصویر میں کیا ہے؟
بوجھیں تو جانیں
ہر روز ایک نیا سراغ ملے گیا
17 ستمبر آخری سراغ "

یہ کوئی گلیشیئر ، پہاڑ یا سمندر کی تصویر بنے گی مکمل کرنے پر۔
بوجھ لوں تو انعام کیا ملے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کسی سمندری طوفان کی تصویر لگتی ہے ۔انعام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(حجاب)
پہلے صحیح بوجھیں پھر انعام کی بات کریں گے :)

ھمیں تو کوئی بہت بڑا طوفان لگ رھا ھے۔۔۔
( آبرو )
نہیں طوفان نہیں :grin:

جی ہاں مجھے پتا ہے ۔
( باجو)
جی آپ کو بھی نہیں پتہ:grin:

اور ہاں جب آپ لگ جواب دیں تو تصویر ساتھ رکھیں


اشارہ ---- یہ ماونٹ ایوریسٹ ہے​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top