بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


اُردو محفل کے مسلسل تیسرے غیر شفاف الیکشن کی شفاف و خصوصی پیشکش !




<a href="http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=176068#176068"> وزارتِ سُوٹ :)

</a>​

نوٹ : یہاں آپ وزارت، سوٹ کو الگ نہیں بلکہ ملا کر پڑھنا ہے !
 

ماوراء

محفلین
محفل کی سالگرہ میں 4 دن باقی۔۔۔۔۔۔!!!






اور






ابھی تک کوئی تیاری نہ ہو سکی۔۔۔۔۔!!!




افسوس۔۔۔!!!
 

فہیم

لائبریرین
اس وقت کراچی کا موسم اچانک ہی اتنا گرے ہوگیا ہے کہ ابھی 3:45 پر رات ہونے کا گمان ہورہا ہے

آگے دیکھیے کہ کیا ہوتا ہے
اللہ خیر کرے (آمین)
 

فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
مجھے تو بارش کا انتظار ہے۔ ابر مزید گہرا ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ :p
اللہ تعالیٰ بارش دے۔۔۔۔۔ :)


:!:


یار ابھی پچھلے ہفتے میں‌ جو اتنی بارش ہوئی ہے
تمہارا اس سے دل نہیں‌ بھرا

کراچی میں بارش صرف چند منٹ کے لیے مزیدار ہوتی ہے

بعد میں وہ درد سر بن جاتی ہے
 
میرا تو دل کبھی نہیں بھرتا بارش سے۔۔۔۔۔۔ بارش تو رحمت ہے خدا تعالیٰ کی۔ زحمت تو ہماری اپنی وجہ سے بنتی ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
اور اب یہاں صدر میں تو بارش شروع ہوچکی ہے۔ سنا ہے سہراب گوٹھ اور نئی کراچی وغیرہ میں کافی دیر سے بارش ہورہی ہے زبردست قسم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p


:!:
 
ضروری نہیں کہ سارے کراچی میں بارش ہو۔۔۔
جیسے ابھی یہاں صدر میں ہلکی پھوار پڑی ہے لیکن گھر سے فون آیا تو پتا چلا کہ نارتھ کراچی کی طرف کافی تیز بارش ہوئی۔۔۔۔ طوفانی قسم کی۔۔۔


:!:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی لوگو کچھ خیال کرو

یہاں سال میں کہیں جا کر ایک آدھ دفعہ بارش ہوتی ہے اور آپ لوگ متواتر بارش کی باتیں کیئے جا رہے ہیں۔

بھوکے کے سامنے مزیدار کھانوں کی باتیں کر رہے ہیں۔
 
اردو محفل کے سیاست کے زمرے میں انتہائی سرگرم رکن Qaral سے میرا م۔س۔ن پر رابطہ ہوا تھا۔ وہ انٹرن شپ کے لیے پاکستان آئے ہیں اور ایک نیٹ کیفے سے اردو محفل تک رسائی حاصل کی تھی لیکن اردو سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لکھ نہ سکے۔ انہوں نے سب کو سلام کہا ہے۔۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top