تعارف بدنام جو ہوں گے تو کیا،،،!

الکبیر

محفلین
آداب!
ایک دوست کاشف رفیق نے یہاں کا راستہ دکھایا اور ہم یہاں پر۔
چند لوگ پہلے سے مجھے جانتے ہیں، چند شاید اس تعارف سے جان جائیں،،، میرا نام ہے محمد عاصم جنید خان اور میں گرافکس کی کئی سائٹس پر الکبیر کے نام سے لاگ ان ہوتا ہوں،،،
عنوان یہ اس لئے ہے کہ ملک کے کئی بڑے چھوٹے شہروں سے فون کالز وصول کر چکا ہوں، وجہ اس کی ہے میرے اردو ویڈیو لیکچرز،،، میرے تیار کردہ ویڈیو ٹیوٹوریلز کی چند سی-ڈیز ملک گیر سطح پر ریلیز ہو چکی ہیں، کچھ آئیندہ کے لئے قطار میں ہیں، بشرط زندگی،،،!
اس کا فیصلہ تو اب دوسرے ہی کریں گے کہ یہ نیک نامی ہوئی کہ،،،،،
امید ہے کہ رابطہ قائم رہے گا، ان شاء اللہ۔
خوش رہیئے۔
 

فاروقی

معطل
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"] عاصم جنید خان بھائی آپکو محفل میں خوش آمدید .....

آپ نے کس موضوع پر ٹیوٹوریل پیش کیئے ہیں...؟ [/font]
 

ابوشامل

محفلین
محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے ہمیں آپ سے سیکھنے کا اور آپ کو یہاں سے بہت کچھ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
 

مغزل

محفلین
عاصم جنید صاحب خوش آمدید ۔۔ یہ کیئے کہ ویلنسیا کے فلیش ٹیوٹرل کس نے بنائے تھے۔۔؟
 

الکبیر

محفلین
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"] عاصم جنید خان بھائی آپکو محفل میں خوش آمدید .....

آپ نے کس موضوع پر ٹیوٹوریل پیش کیئے ہیں...؟ [/font]

بہت شکریہ،،، میری اب تک 2 سی ڈیز ایڈوبی فوٹوشاپ کی اور ایک کورل ڈرا کے اردو ویڈیو لیکچرز کی ریلز ہو چکی ہیں،،، 3-ڈی میکس کی سی ڈی آنے والی ہے۔

محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے ہمیں آپ سے سیکھنے کا اور آپ کو یہاں سے بہت کچھ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

بہت شکریہ،،، ان شاء اللہ۔!

خوش آمدید عاصم جنید صاحب!

شکریہ،،،!

عاصم جنید صاحب خوش آمدید ۔۔ یہ کیئے کہ ویلنسیا کے فلیش ٹیوٹرل کس نے بنائے تھے۔۔؟

شکریہ،،، معلوم نہیں۔

آردو محفل میں خوش آمدید

امید ہے اپے اردو ٹیوٹوریل یہاں بھی دکھائیں گے۔

شکریہ،،، ان شاء اللہ۔
 

الکبیر

محفلین
شکریہ ملائکہ ،،،!

اردو محفل پر خوش آمدید عاصم صاحب!
شکریہ وارث ،،،!

محفل میں‌ خوش آمدید عاصم صاحب، امید ھے محفل میں آپکا اضافہ محفل کے لیئے سودمند ثابت ہوگا۔
شکریہ حسن ،،،!
 

الف عین

لائبریرین
ارے میں نے ابھی آپ کو خوش آمدید کہا تھا؟
اردو ویب پرخوش آمدید عاصم جنید صاحب، امید ہی اچھا اضافہ ثابت ہوں گے،
 

الکبیر

محفلین
ارے میں نے ابھی آپ کو خوش آمدید کہا تھا؟
اردو ویب پرخوش آمدید عاصم جنید صاحب، امید ہی اچھا اضافہ ثابت ہوں گے،
شکریہ،،، یہ تو دوسرے ہی بہتر بتا سکیں گے،،،!

مٖحفل میں‌خوش آمدید !
امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
بہت شکریہ،،، ان شاءاللہ۔
 
محفل پر خوش آمدید عاصم۔ امید ہے کہ آپ کی آمد سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ باقاعدگی سے آتے رہیں گے۔
 
Top