مبارکباد باسم صاحب مشاق کے عہدہ پر فائز

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم!
باسم صاحب کو مشاق کا عہدہ ملنے پر مبارکباد
(عبدالرحمٰن صاحب کا شکریہ جنہوں‌نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی)
 

باسم

محفلین
اس عہدے کے بارے میں تو کہوں گا
اب کاروان شوق کٹھن مرحلوں میں ہے
صحرا گزرچکا ہے، سفر دلدلوں میں ہے
کیفی
فاتح اور عبدالرحمٰن بھائی آپ دونوں کا خصوصی طور پر شکریہ کہ آپ نے مجھے کھلے عام یاد کیا
اور ان سب بہنوں بھائیوں کا بھی جنہوں نے مجھے مبارکبار دی ہے یا آئیندہ دیں گے
رب سوہنے سے دعا ہے کہ وہ ہمارے درمیان محبتیں اور خلوص قائم رکھے اور ہمیں ہمارے مقصد میں کامیاب کرے
 

ابوشامل

محفلین
باسم میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو۔ اللہ تمہیں ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے آمین
 

ساجد

محفلین
باسم صاحب ، مشاق بننے پر بہت بہت مبارک باد
آپ کا فی البدیہہ اردو لکھنے کا انداز بہت شاندار ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کو مبارک ہو باسم۔ آپ خاموشی سے کام کرنے والے آدمی ہیں اور آپ کی بھی اردو کے لیے بہت گراں قدر خدمات ہیں۔
 
Top