مبارکباد باجو سالگرہ مبارک ہو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
باجوکو
محفل
کی جانب سے
سالگرہ
مبارک ہو

mithaI.jpg

6gn8bac.gif

3f53a58720.gif

hap4.gif

 

سارہ خان

محفلین
اوہوہو بڑے بھیا آپ کو کتنی جلدی ہوتی ہے سالگرہ منانے کی ۔۔۔ :confused:،،، اس بار بھی باجو کے لئے سالگرہ کا تھریڈ میں نے اوپن کرنا تھا ۔۔:(۔۔۔
لیکن چلیں اب آپ نے کھول دیا ہے تو پورا مہنیہ سالگرہ مناتے ہیں باجو کی ۔عید پلس سالگرہ ۔۔۔:)۔۔ باجو آپ ہمارے لئے پارٹی کا انتظام کریں ۔۔ :tounge:۔۔ ہم تب تک تیاریاں کرتے ہیں آنے کی ۔۔۔:grin:
 

تفسیر

محفلین
یہ ایک اور مبارک باد۔
بھئی یہ محفل کی سالگرہ ہے۔ دو سال کی ہو گئی ہیں بوچھی ممتاز

اپنی پارٹی خود چنیں والا کھیل تھا اور آپ نے جواب بتادیا۔۔۔:NO:
کچھ نئے انکشافات ہوتے:01zzbbbnnn:
باجو ایک ایک کر کے پوچھتیں۔ کیا یہ اس لیے ہے؟:hmm:
سارہ ، ماوراء اور شمشاد کچھ اور انکشاف‌ کرتےsmile_tongue
اور اخر محفل کے پاس باجو کی تمام celebration جمع ہوجاتیں۔
:hangloose:
 

حسن علوی

محفلین
باجو یہ سب آپکو کس بات کی مبارکباد دے رہے ہیں؟ کونسی سالگرہ؟ آپکی تو ابھی نہیں آئی نا؟ تو پھر یہ کیا؟


ویسے مبارک ہو:grin:
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ سب آپکو کس بات کی مبارکباد دے رہے ہیں؟ کونسی سالگرہ؟ آپکی تو ابھی نہیں آئی نا؟ تو پھر یہ کیا؟


ویسے مبارک ہو:grin:


:confused:

پتا نہیں یہ کیا ہے۔؟ بڑے بھیا نے کھولا ہے تو انہی کو پتا ہوگا
zzzbbbbnnnn.gif
مجھے تو اتنا یاد ہے میری اپنی اصلی مچی کی سالگرہ میں ابھی تو بہت دن باقی ہیں :grin:
 

تیشہ

محفلین
اپنی پارٹی خود چنیں والا کھیل تھا اور آپ نے جواب بتادیا۔۔۔:NO:
کچھ نئے انکشافات ہوتے:01zzbbbnnn:
باجو ایک ایک کر کے پوچھتیں۔ کیا یہ اس لیے ہے؟:hmm:
سارہ ، ماوراء اور شمشاد کچھ اور انکشاف‌ کرتےsmile_tongue
اور اخر محفل کے پاس باجو کی تمام celebration جمع ہوجاتیں۔
:hangloose:


:eek:

اچھا تو یہ محفل کا سال دو سال پورا ہونے کا ہے ۔ :grin::grin: میں رات کو دیکھکر پریشان ہوئی کہ ابھی تو چوبیس اکتوبر میں بڑے دن ہیں :confused: اور بڑے بھیا سالگرہ مبارک دے رہے ہیں :confused: ۔



آپکو کتنا یاد رہتا ہے بڑے بھیا :( اک مجھے ہی کسی کا کچھ یاد نہیں ہوتا :( ،۔۔
شکریہ ، ۔۔۔
care2.gif
 

تیشہ

محفلین
اوہوہو بڑے بھیا آپ کو کتنی جلدی ہوتی ہے سالگرہ منانے کی ۔۔۔ :confused:،،، اس بار بھی باجو کے لئے سالگرہ کا تھریڈ میں نے اوپن کرنا تھا ۔۔:(۔۔۔
لیکن چلیں اب آپ نے کھول دیا ہے تو پورا مہنیہ سالگرہ مناتے ہیں باجو کی ۔عید پلس سالگرہ ۔۔۔:)۔۔ باجو آپ ہمارے لئے پارٹی کا انتظام کریں ۔۔ :tounge:۔۔ ہم تب تک تیاریاں کرتے ہیں آنے کی ۔۔۔:grin:




ہاں آجاؤ فٹافٹ ، ۔۔ ۔ میں تو تیار ہی بیٹھی ہوں تم اب آنے کی کرو ۔ ۔ پورا مہینہ سالگرہ :confused: میری تو چوبیس اکتوبر کو ہی ہے نا ،۔ ۔ ٹاپک نا کھولنا نئا پیچھلے سال کا جو چلتا آرہا ہے اسی میں وش ِ کرلینا ناں ،۔۔
اتنے ٹاپک کھلے دیکھکر مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے ۔ :confused:،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top