مبارکباد باجو سالگرہ مبارک ہو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہاں آجاؤ فٹافٹ ، ۔۔ ۔ میں تو تیار ہی بیٹھی ہوں تم اب آنے کی کرو ۔ ۔ پورا مہینہ سالگرہ :confused: میری تو چوبیس اکتوبر کو ہی ہے نا ،۔ ۔ ٹاپک نا کھولنا نئا پیچھلے سال کا جو چلتا آرہا ہے اسی میں وش ِ کرلینا ناں ،۔۔
اتنے ٹاپک کھلے دیکھکر مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے ۔ :confused:،

ل و ل ۔۔ باجو یہ تو کوئی اور سی سالگرہ ہے ۔۔ میں سمجھی بڑے بھیا ابھی سے سالگرہ منا رہے ہیں آپ کی ۔۔:)۔۔ چلیں پھر میری طرف سے بھی محفل پر دوسری سالگرہ بہت مبارک ۔۔:cat:
او کے ۔۔ اس ہی ٹاپک میں کر دیں گے وش ۔۔ اچھا ہوا آپ سامنے لے آئیں وہ ٹاپک ۔۔ ورنہ کوئی نہ کوئی کھول دیتا نیا ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=4478&page=6

نہیں سارہ ، بڑے بھیا نے شاید '' محفل کی سالگرہ '' کھولا ہوگا :confused: ورنہ چوبیس تو ابھی بڑی دورُ ہے اور تم کیسے بھول گئی :rolleyes: کہ میری سالگرہ چوبیس اکتوبر کی ہے ۔ یہ لنک دیکھو لاست ائیر تم نے ہی تو کولا تھا ، ۔۔
اب جس مرضی میں آئے وش کرلینا دونوں ہی تاپک تو سالگرہ کے ہی ہیں ۔ کیا فرق پڑتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top