باتیں موسم گرما کی

زبیر مرزا

محفلین
پچھلے سال گرمیوں میں نے ڈبے کے ڈبے خالی کیے اس پیچ آئسکریم کے اور جو بھی ہمارے گھرآیا اُسے بھی کھلائی
breyers_peach.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی امریکا میں پاکستان آم کھانا ایک نعمت ہو گا۔

یمن کا مل جائے تو وہ بھی اچھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی کا موسم ہے تو گرمی ہی ہو گی ناں۔

آجکل کہاں ہو پنڈی میں یا جہلم میں؟
 

تعبیر

محفلین
ہماری طرف صبح سے شدید بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سردی واپس اور سب پھر سے سویٹرز پر آگئے
ویسے اللہ معافی پاکستان میں گرمی بڑی ہی بری ہوتی ہے ایک تو ہر طرف ہر قسم کے کیڑے مکوڑے،پھر پسینہ اور سب کے گرم مزاج :) پتہ نہیں زحال آپ کو گرمی کیسے پسند ہے۔لگتا ہے امریکہ کی گرمیوں کی بات کر رہے ہیں :D
 

زبیر مرزا

محفلین
کراچی کی گرمی جس میں زندگی کا بیشتر حصہ گزارا اور ان شاءاللہ چندسال بعد پھرمستقل وہ شہر ہوگا ، موسم ہوں گے
میں صحرا کی ریت سے بنا ہوں اس لیے گرمی اورکھجور مجھے بے حد راس آتیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بارش کا نام لیکر ہمیں نہ ستائیں۔
آجکل سخت گرمی ہے۔ اوپر لُو چلتی ہے تو لگ سمجھ جاتی ہے۔
 
Top