باتیں موسم گرما کی

شمشاد

لائبریرین
اُونٹ کا گوشت اور کھجوریں تو ٹھیک ہے لیکن یہاں کی شکر دوپہر اور پاکستان کی شکر دوپہر میں بہت فرق ہے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
گُڑ تو یہاں ایسا ملتا ہے تازہ کیوبز میں کٹا ہوا میں تو رات کے کھانے کے بعد کھاتا ہوں ہاضمہ کے لیے اچھا ہوتا ہے- سرداروں کی دوکان سے پتا کروں گا - پنیاں تو دیکھیں تھیں اور دال کی بڑیاں بھی ، ستو بھی ممکن ہیں مل جائیں
 
شمشاد

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ یہاں اگر گُڑ مل بھی گیا تو سونے کے بھاؤ ملے گا اور ویسے بھی یہاں پنجابیوں کی دکان ہی نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ریاض میں تو مجھے کہیں نہیں ملی، چند ایک دکانیں ہیں پاکستانی اشیاء کی لیکن وہاں بھی بہت کم پاکستانی اشیاء ملتی ہیں اور ہندوستانی اشیاء زیادہ ملتی ہیں۔
 
گُڑ تو یہاں ایسا ملتا ہے تازہ کیوبز میں کٹا ہوا میں تو رات کے کھانے کے بعد کھاتا ہوں ہاضمہ کے لیے اچھا ہوتا ہے- سرداروں کی دوکان سے پتا کروں گا - پنیاں تو دیکھیں تھیں اور دال کی بڑیاں بھی ، ستو بھی ممکن ہیں مل جائیں
کیا نیویارک میں پاکستانی مٹھائی کی دکانیں ہیں؟
 
زبیر مرزا

محفلین
یار ساری عمر یہاں تو نہیں گزارنی ناں:) میں تو جب جاؤں میرے دوست یہ ہی کہتے ہیں بہت ہوگیا اب وآپس آجاؤ:)
دراصل میرے بھائی سمیت بہت سے لوگ میرے حلقہء احباب میں ایسے ہیں جو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہاں رکے نہیں
اُن کی ترجیح پاکستان میں رہ کر کام کرنا ہے- یہ لوگ تعلیم اور ماحولیات کے حوالے سے کافی کچھ کررہے ہیں
 
کافی اچھی خیالات ہیں آپ کے۔اللہ تعالیٰ آپکو ان پر کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائے
 
زبیر مرزا

محفلین
Top