باتیں موسم گرما کی

زبیر مرزا

محفلین
پنتالیس سے پچاس تک :)چار چھے ہفتوں کے لیے، چلیکن مجھے پریشان نہیں کرتا
میں تو آدھی آستین کی شرٹ اور کھڑاویں پہنے مزے سے چہل قدمی کرتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن عرب نیوز کی خبر کے مطابق اب یہاں آدھا آب زم زم اور آدھا آب نلکہ شروع ہو گیا ہے۔

مزید یہ کہ پہلے فضائی کمپنیاں دس لیٹر آب زم زم مفت لے جاتی تھیں۔ اب ایک تو اب زم زم کی بوتل کو ٹھیک سے پیک کروائیں ، اس کے پیسے الگ سے دینے پڑتے ہیں، دوسرا فضائی کمپنی والے وزن کے پیسے الگ سے لیتے ہیں۔
 
Top