تاسف بابا مہر دین بھی انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
"چاچا کو ان کے پسندیدہ سفید اور ہرے پاکستانی جھنڈے میں لپیٹ کر ان کے آبائی گاؤں چنداری میں دفن کیا جائے گا۔"
واہ سبحان اللہ۔مر کے بھی جھنڈے کا ساتھ نہیں چھوڑا
محبت ہو تو ایسی۔
 
ہم آپکو سلام پیش کرتے ہیں .
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔

کیسے کیسے دیوانے لوگ تھے۔ ان کی دیوانگی کو سلام۔
 

عسکری

معطل
"چاچا کو ان کے پسندیدہ سفید اور ہرے پاکستانی جھنڈے میں لپیٹ کر ان کے آبائی گاؤں چنداری میں دفن کیا جائے گا۔"
واہ سبحان اللہ۔مر کے بھی جھنڈے کا ساتھ نہیں چھوڑا
محبت ہو تو ایسی۔
وہ اکیلے نہیں ان جیسے دیوانے ہزاروں تھے جس کی وجہ سے یہ ملک قائم ہے کاش ہمیں بھی جھنڈے میں لپٹا کر خاک کے سپرد کیا جائے
 

ببلو

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین​
اور اس جیسا جذبہ اور وطن سے محبت ہر پاکستانی کو نصیب فرمائے۔ آمین۔​
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی انکے ساتھ ہم سب مسلمانوں پر رحم کرے۔
آمین
الله۔م أح۔سِ۔ن عاقبتنا في الأم۔ور كل۔ها .. وأج۔رِنا من خِ۔زي الدنيا وع۔ذاب الآخ۔رة .. الله۔م اٍنا
نسألك اٍيمان۔ًا كاملاً .. ويق۔ين۔ًا صادق۔ًا .. وق۔لبًا خاشعًا ..ولسانًا ذاكرًا ..وتوبة نصوحة .. وتوبة
قبل الموت .. وراحة عند الموت .. والع۔ف۔و ع۔ند الحساب .. ونسألك الجنةَ ونع۔يمَها .. ونع۔وذ
بك من النار .. يارب الع۔المين.

آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top