تاسف بابا مہر دین بھی انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
لاهور واهگہ بارڈر پر روزانہ پاکستانی پرچم لہرانے والا محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گیا اپنی ساری زندگی پاکستان کے پرچم کے لئے وقف کی تھی
602347_438874902837184_193353722_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بابا مہر دین صاحب سے میری ملاقات بھی ہوئی ہے۔ خبر سن کر افسوس ہوا ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
 

حسان خان

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔

دعا ہے کہ بابا مہر دین کے ہاتھوں میں لہراتا ہوا یہ سبز ہلالی پرچم ابد تک نہ جھکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top