مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

میں نے ابھی یہ دھاگہ دیکھا۔کل بہت مصروف تھا اس لیے محفل پر نہیں آ سکا تھا
سر جی آپ کو تریسٹھ ویں سالگرہ :congrats: ہو
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے ۔۔۔ آمین

353515_3d.jpg


happy-birthday-beautiful-wish-picture-scraps.jpg


اور یہ رہا آپ کا کیک

big-cake803.jpg
 

میر انیس

لائبریرین
بہت محبت اور احترام سے استاد محترم کو سالگرہ مبارک۔ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے اور جسطرح ہم آپ کو تریسٹھ سال کی مبارکباد دے رہے ہیں ہم سب اسی طرح آپ کو تہتر ویں سالگرہ کی بھی مبارکباد دیں اللہ آپ کی عمر کو طویل کردے اور اتنا طویل کردے کے ہمارے بچے بھی آپکے علم و سخن سے مستفید ہوں آمین ثمہ آمین
 

الف عین

لائبریرین
عینی اور ناعمہ، بہت ممنون ہوں۔ عینی ٹیولپ کے پھول تو ایسے خوبصورت ہیں کہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے!!
 

کاشفی

محفلین
سالگرہ مبارک ہو بہت بہت ۔۔ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔۔۔آمین
اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
اور آپ ہمیشہ اردو کی خدمت کرتے رہیں۔۔آمین
 

زین

لائبریرین
(یہ دھاگہ میری نظروں سے کیسے اوجھل رہا۔:()
سالگرہ مبارک ہو چاچو :)
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے آمین
 
Top