باباجی پکڑے گئے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اللہ کرے کچھ اچھا ہی سمجھ آیا ہو

سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھ لو
کہ سمجھ سمجھنا ہی اک سمجھ ہے
سمجھنا اُن کی سمجھوں کو جو سمجھیں اپنی سمجھوں سے
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے، وہ سمجھے بھی تو کیا سمجھے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے بھائی مصیبت میں کام نہیں آیا
بلکہ اس کا میرے پاس آیا مصیبت بن گیا میرے لیئے

اور وہ میرا دوست نہیں ہے
اس کو میڈیا نے میرا دوست شو کیا :mad:
میڈیا پر بار بار کیچڑ مت اچھالا جائے:cautious: ۔ ساجد بھائی دیکھیں پوری ٹیم کو غلط کہہ رہیں ہیں صرف اپنی بات کو صحیح کہنے کے لیئے۔ :p
 
باباجی

محفلین

یار نین بھائی
میں نے میڈیا پر کیچڑ نہیں اچھالا
بلکہ وضاحت کی ہے کہ اس تصویر میں جو میرے ساتھ کھڑا یا کھڑی ہے وہ میرا یا میری دوست نہیں ہے :cool:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یار نین بھائی
میں نے میڈیا پر کیچڑ نہیں اچھالا
بلکہ وضاحت کی ہے کہ اس تصویر میں جو میرے ساتھ کھڑا یا کھڑی ہے وہ میرا یا میری دوست نہیں ہے :cool:
میڈیا نے جن شواہد کی بناء پر آپکا دوست قرار دیا ہے کوئی وجہ ہوگی اسکی بھی۔ بلاوجہ تو میڈیا آپکا دشمن نہیں بن گیا نہ۔ لہذا میں میڈیا ٹیم کے سرپرست اعلی کے آنے تک اپنا جواب محفوظ رکھوں گا۔ :D
 
میں نے تو دشمنی کی بات ہی نہیں کی
لیکن وضاحت کا حق مجھے حاصل ہے

آجکل تو کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا بھی بدگمانی کو ہوا دینے کے مترادف ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے تو دشمنی کی بات ہی نہیں کی
لیکن وضاحت کا حق مجھے حاصل ہے

آجکل تو کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا بھی بدگمانی کو ہوا دینے کے مترادف ہے
آپ کی باتوں سے مجھے لگ رہا ہے کہ چھاپہ مار ٹیم کا یہ چھاپہ آپکو سخت گراں گزرا ہے۔ :) مگر تصاویر جھوٹ نہیں بولتیں۔ :) مجھے تو یہ فوٹوشاپ کا کمال بھی نہیں لگ رہا :p
 
چھاپہ کی حقیقت سے انکار نہیں کیا میں نے نین بھائی
لیکن تصاویر کی حقیقت ٹھیک سے بیان نہیں کی گئی
:cool:
 
ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے تو تصویر میں کسی "تیسرے ہاتھ" کی مداخلت نظر آ رہی ہے۔
میں بھی شمشاد بھائی سے کچھ نہ کچھ متفق ہوں۔ بلکہ مجھے لگ رہا ہے کہ تیسرے فریق نے دوسرے فریق (ہ) کے ساتھ ہتھ چٹی کرکے معصوم:thinking: باباجی:angel: کے حاسدوں کو زبان کھولنے کی کھلم کھلا دعوت دی ہے۔ :bee:
 
شکر ہے بھائی آپ کو میری معصومیت نظر آ گئی
آپ کی نظر کی داد دینی پڑے گی بھائی
بہت شکریہ :)
 
آپ نے معصوم کے آگے بنایا ہوا سمائلی نہیں دیکھا شائد۔ یا پھر تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں :p
 
باباجی

محفلین
آپ نے معصوم کے آگے بنایا ہوا سمائلی نہیں دیکھا شائد۔ یا پھر تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں :p
سوچی پیا تے بندہ گیا
سمائلی سے کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے لیکن میں نے اسے اپنے حق میں مانا ہے :cool:
براہ مہربانی ذرا تجاہل زاہدانہ سے کام لیں آپ بھی
 
قیصرانی

لائبریرین
یار@عسکری بھائی
مس یا مسٹر پینو نے ہمبل ریکویسٹ کی تھی
کہ بابا جی پلیز ایک دو تصاویر اپنے ساتھ بنوانے دیں
آپ کو کوک کی بوتل اور اوریجنل گولڈ لیف کے سگریٹ پلاؤنگی
لہٰذا اپنی ازلی ہمدردانہ طبیعت، کوک کی بوتل اور سگریٹس کی اعلیٰ کوالٹی سے مجبور ہوکر میں نے یہ نیکی کرنے کا سوچا
اور عمل بھی کردیا
لیکن وائے قسمت نیکی دریا میں نہ ڈال سکا
البتہ جاسوسوں نے نیکی کا ثبوت محفل پر ڈال دیا
"جاسوس بن کے جیو" :cool:
اس پر کہنا بنتا ہے کہ

ہائے اوئے

لیکن کیا کریں۔ اپنی عمر کو دیکھ کر چپ ہونا پڑتا ہے :(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سوچی پیا تے بندہ گیا
سمائلی سے کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے لیکن میں نے اسے اپنے حق میں مانا ہے :cool:
براہ مہربانی ذرا تجاہل زاہدانہ سے کام لیں آپ بھی
ہم تو زاہد نام کے لوگوں سے دور رہتے ہیں اوپر سے زاہدا ۔۔۔ نا
یعنی بس۔۔۔۔ خاموش۔۔۔۔ :silent3:
 
Top