باباجی پکڑے گئے

ذوالقرنین

لائبریرین
مسکراہٹ کے بھی بہت قسمیں ہیں۔
مسکراہٹ، طنزیہ مسکراہٹ، دکھ بھری مسکراہٹ، حاسدانہ مسکراہٹ۔۔۔۔۔
ہر ایک مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہ بابا جی یہ کیا ہے ۔۔۔۔ :ڈ ۔۔۔۔۔ لول۔۔۔

توبہ توبہ۔،۔۔۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔


ہی ہی ہی
 

ساجد

محفلین
یار@عسکری بھائی
مس یا مسٹر پینو نے ہمبل ریکویسٹ کی تھی
کہ بابا جی پلیز ایک دو تصاویر اپنے ساتھ بنوانے دیں
آپ کو کوک کی بوتل اور اوریجنل گولڈ لیف کے سگریٹ پلاؤنگی
لہٰذا اپنی ازلی ہمدردانہ طبیعت، کوک کی بوتل اور سگریٹس کی اعلیٰ کوالٹی سے مجبور ہوکر میں نے یہ نیکی کرنے کا سوچا
اور عمل بھی کردیا
لیکن وائے قسمت نیکی دریا میں نہ ڈال سکا
البتہ جاسوسوں نے نیکی کا ثبوت محفل پر ڈال دیا
"جاسوس بن کے جیو" :cool:
اسے کہتے ہیں اقبالِ جُرم۔:)
 

ساجد

محفلین
میڈیا نے جن شواہد کی بناء پر آپکا دوست قرار دیا ہے کوئی وجہ ہوگی اسکی بھی۔ بلاوجہ تو میڈیا آپکا دشمن نہیں بن گیا نہ۔ لہذا میں میڈیا ٹیم کے سرپرست اعلی کے آنے تک اپنا جواب محفوظ رکھوں گا۔ :D
ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ ہم نے شاہ جی کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے مس پینو کے ساتھ۔:)
 

ساجد

محفلین
باباجی کی معصومیت کی گواہی میں دیتا ہوں کہ مس پینو کو میں نے ہائر کیا تھا ۔
ہماری معلومات یہ بتاتی ہیں کہ آپ نے صرف پیمنٹ کی تھی پینو کو۔ بعد ازاں آپ کو ایک ضروری کام یاد آ گیا تھا اور آپ حالات کا رُخ بھانپتے ہوئے وہاں سے نکل پڑے اور بابا جی قابو آ گئے۔ حالانکہ بابا جی نے ہمیں رشوت کے طور پر محبوب کو قدموں پر لانے کا نسخہ بتانے کی پیشکش کی لیکن ہم نے اچھی اور بے داغ صحافت کی لاج رکھتے ہوئے رشوت لینے سے انکار کر دیا۔:)
 
Top