باباجی پکڑے گئے

ساجد

محفلین
بھیا اب مجھے لگتا ہے کہ پاکستان آنا ہی پڑے گا۔۔ ویسے ذرا فاتح بھیا واپس پاکستان چلیں جائیں ناں پھر آؤں گی ہی ہی ہی
فہیم بھیا نے کراچی کی آئسکریم ، عاطف بھیا نے لاہور سے آئسکریم کھلانی ہے۔۔ آپ نے فالودہ کھلانا ہے۔۔ ہی ہی ہی اور فاتح بھیا کا میں نے سر کھانا ہے:rollingonthefloor:
فاتح بھائی کے سر میں سے تڑپتے پھڑکتے شعروں کے علاوہ کیا ملے گا بھلا؟۔
 
نہیں بھئی ہم بس یہیں پائے جاتے ہیں فالودے کی دکان پر​
DSC02820.JPG
اچھا تو نیرنگ خیال نے مجھ سے جھوٹ بو لا ہے؟؟؟؟:(
 

محمدعمر

محفلین
اس کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے اور ہمارے ذرائع نے یہ تازہ ترین تصویر فراہم کی ہے۔
DSC02755.JPG
یہ جو تیسرے صاحب ہیں جن کا موبائل چابی اور عینک پڑی نظر آ رہی ہے یقینا یہ آپ ہی ہیں
اور پردیسی بھائی اور باباجی بھی آپ کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں
اس لئے نہیں کا تو اب کوئی جواز ہی نہیں بنتا:)
 
Top