تعارف ا سلا م علیکم

میر ا نا م ز مر د سلطا نہ ہے ا و ر میں ا لہ آ با د سے تعلق ر کھتی ہو ں۔میں ا س فو ر م پر با لکل نئی ہو ں۔نیا بلا گ بنا نے ا و ر اصلا ح کی غر ض سے میں یہا ں آئی
ہو ں۔مجھے ا مید ہے کہ یہا ں ر ہنما ئی کر نے ا و ر آ گے بڑ ھنے میں سب ہی میر ی حو صلہ ا فز ا ئی کر یں گے۔شکر یہ
 
ا ر دو بلا گ بنا نے میں آ پ میر ی مد د کر یں ا ور مجھے طر یقہ بتا ئیں تا کہ میں ا پنے کا م کا آ غا ز کر سکو ں۔
 

ملائکہ

محفلین
خوش آمدید بلاگ بنانے میں مدد کے لئے یہاں کافی لوگ مل جائیں گے پہلے آپ اردو میں تھوڑا رواں ہوجائیں :)
 
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید
خوش آمدید، یہ الہ آباد کیا ہندوستان والا نہیں؟

ایک الہ آباد پاکستانی ضلع قصور میں دیپالپور- قصور روڈ، اور چونیاں - کنگن پورروڈ پر بھی ہے۔ کافی بڑا قصبہ ہے، شاید وہ ہو
 

جاسمن

لائبریرین
:waslam:.:welcome: یہ الہ آباد ،لیاقت پور (ضلع رحیم یار خان ) کے نزدیک والا بھی ھو سکتا ھے۔
 
خوش آمدید اور زمرد صاحبہ آپ سے ایک صاحب بلاگ نے بلاگ کے موضوع کے بارے میں پوچھا ہے۔ موصوف خود بھی ایک خوبصورت بلاگ کے مالک ہیں۔
 
جی یہ ا لہ آ با د و ز یر آ با د کے پا س ہے۔ ا و ر میں شا عر ی کا بلا گ بنا نا چا ہتی ہو ں۔یو ں سمجھ لیں کہ ا س میں اپنے لکھے تما م
مو ضو عا ت کو محفو ظ کر نا چا ہتی ہو ں۔
 
Top