لگتا ہے کہ وجی سارا کھیل سمجھ گئے ہیں!قسم سے یہ بتائیں کہ کیا آپ دس ہزار پیغامات کی گنتی پوری کرنا چاہ رہے ہیں ؟؟
میں نے تو گزارش کی ہے گُلِ یاسمیں سے کہ آج کا دن قینچی کہیں رکھ کر میرا ہاتھ بٹا دیں، آتی ہی ہوں گی گرتی سنبھلتی کہیں۔گُل کے ساتھ بات کریں
یا الیکشن کے دھاگے میں بات کریں ۔
وہ کیا ہے کہ یہ بات میرے علم میں بھی ہے کہ ناامیدی کفر ہے اس لیے میں اگر اللہ نے چاہا تو ناامید نہیں ہوں گانا امید نہ ہو
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ