عظیم

محفلین
طریقہ تو یہی اپنایا ہوا ہے ہماری مارکیٹ میں ایک دوکان دار نے کہ ہر جمعرات جلیبیاں منگوا کر بانٹتا ہے
 

عظیم

محفلین
فقط جلیبیاں ہی بانٹتا ہے وہ بھی! میں کہتا تو ہوں کہ کچھ اور بھی بانٹ لیا کرو، مگر کہاں سمجھتا ہے کوئی کسی کا دکھ!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top