ذہن مانتا ہی نہیں اس بات کو کہ کوئی اور فورم محفل کی جگہ لے لے یا محفل سے بھی دو قدم آگے نکل جائے!
ع عظیم محفلین آج بوقت 12:21 صبح #46,581 ذہن مانتا ہی نہیں اس بات کو کہ کوئی اور فورم محفل کی جگہ لے لے یا محفل سے بھی دو قدم آگے نکل جائے!
ع عظیم محفلین آج بوقت 12:23 صبح #46,583 زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ دوسری محفل وجود میں آ جائے گی یا محفل جیسی محفل بن جائے گی، مگر یہ محفل نہیں بن سکے گی دوبارہ! میرا تو یہی ماننا ہے
زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ دوسری محفل وجود میں آ جائے گی یا محفل جیسی محفل بن جائے گی، مگر یہ محفل نہیں بن سکے گی دوبارہ! میرا تو یہی ماننا ہے
ع عظیم محفلین آج بوقت 12:28 صبح #46,586 صرف چارسال تو نہیں کہہ سکتا کہ چار سال بہت ہوتے ہیں، میرا خیال ہے کہ اتنا عرصہ ہو ہی گیا ہو گا بھائی عدنان سے بات کئے ہوئے
صرف چارسال تو نہیں کہہ سکتا کہ چار سال بہت ہوتے ہیں، میرا خیال ہے کہ اتنا عرصہ ہو ہی گیا ہو گا بھائی عدنان سے بات کئے ہوئے
ع عظیم محفلین آج بوقت 12:29 صبح #46,587 ضرور آتے ہوں گے محفل میں مگر اتفاق ایسا ہوا ہو گا کہ مجھ سے بات نہیں ہو سکی ہو گی
ع عظیم محفلین آج بوقت 12:31 صبح #46,590 عجب ہی ہے کہ کسی بے زبان جانور کو محض اپنے شوق کے لیے قیدی بنا لیا جائے.
وجی لائبریرین 27 منٹ قبل #46,593 قسم سے یہ بتائیں کہ کیا آپ دس ہزار پیغامات کی گنتی پوری کرنا چاہ رہے ہیں ؟؟