عظیم

محفلین
ذہن مانتا ہی نہیں اس بات کو کہ کوئی اور فورم محفل کی جگہ لے لے یا محفل سے بھی دو قدم آگے نکل جائے!
 

عظیم

محفلین
زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ دوسری محفل وجود میں آ جائے گی یا محفل جیسی محفل بن جائے گی، مگر یہ محفل نہیں بن سکے گی دوبارہ! میرا تو یہی ماننا ہے
 

عظیم

محفلین
صرف چارسال تو نہیں کہہ سکتا کہ چار سال بہت ہوتے ہیں، میرا خیال ہے کہ اتنا عرصہ ہو ہی گیا ہو گا بھائی عدنان سے بات کئے ہوئے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top