پہلے تو یہ بتائیں کہ ایسا کیا سوچ لیا کہ آنسو بھر آئے اور مہ وسال میں مدت بھی بتائیں کہ کب سے مسکرائیں نہیں۔۔۔۔10،10نمبر کے اِن سوالوں کا جواب 20 سال میں دیجیے۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے تو یہ بتائیں کہ ایسا کیا سوچ لیا کہ آنسو بھر آئے اور مہ وسال میں مدت بھی بتائیں کہ کب سے مسکرائیں نہیں۔۔۔۔10،10نمبر کے اِن سوالوں کا جواب 20 سال میں دیجیے۔۔
ٹوٹل تو ہمیں خود نہیں معلوم کہ کب سے نہیں مسکرائے۔ جدائی کا ایک ایک پل صدیوں برابر ہو تو پچھلے تین سال کے لمحوں کو صدیوں میں بدل لیجئیے
نیس نمبر دونوں سوالوں کا جواب دینے پر۔۔ اور 400 نمبر بیس سال والی رعایت استعمال نہ کرنے پر
لائیے ہمارے 420 نمبر بنا کسی چار سو بیسی کے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین چائے پلائیے۔ اس حساب کتاب نے تھکا دیا زخم ہرے کر کے۔۔ بے ساختہ قہقہے لگائے۔
یاد رہے کہ ہم نے نہ مسکرانے کی بات بتائی تھی۔ قہقہے تو ہم چھت پھاڑ دینے والے لگاتے ہیں عاطف بھیا کے ساتھ مل کر۔
 
Top