عظیم

محفلین
ہمارے یہاں تو جیسے پھر سردی کا موسم آ گیا ہو، ایک دو دن بارشیں ہوئی ہیں اور ہوائیں چل رہی ہیں اب ٹھنڈی
 

سیما علی

لائبریرین
یہ تو بہت اچھا ہوگیا ہے کہ آپ کے روزے اچھے موسم میں آرہے ہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
ترکمانستان، ہندوستان، قازقستان، تاجکدستان، چین اور پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے شدید تھے ۔۔شکر ہے سندھ میں اُسکی شدت پنجاب بلوچستان اور کے پی کے جیسی نہیں تھی۔۔
 

La Alma

لائبریرین
ٹکرے جوڑ کر کچھ لوگ زندگی کی تصویر مکمل کرتے ہیں ، اور کچھ لوگ مکمل تصویر کے ٹکرے ٹکرے کر دیتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژالہ باری کوہلو بلوچستان۔۔۔شدید ژالہ باری۔۔انڈے کے سائز کے گولے۔۔۔فصلوں اور سبزیوں کو شدید نقصان۔یہ کل کی خبر ہے ۔
 
Top